Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"aud usd falls as middle east tensions boost us dollar risk off sentiment deepens" کے لیے 511 نتائج۔

GBP/USD تجزیہ: Fed کے سخت مؤقف اور BoE کے فیصلے سے Pound پر دباؤ
GBP/USD تجزیہ: Fed کے سخت مؤقف اور BoE کے فیصلے سے Pound پر دباؤ

1.3370GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ Fed کی شرح سود میں اضافے سے امریکی Dollar مضبوط ہوا ہے۔ BoE نے شرح سود 3.75% پر برقرار رکھی ہے۔ UK inflation اگست میں 3.1% تک پہنچ گئی۔ 1.3369 اہم support level ہے۔ 1.3400 سے 1.3430 اہم resistence zone ہے۔ 1.3369 کے نیچے break مزید کمزوری کا باعث بن سکتا ہے۔ 1.3400 کے اوپر واپسی سے short-term recovery کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔

نور فاطمہ ·
EUR/USD دباؤ میں، امریکی ڈالر کی مضبوطی اور 1.1530 Support اہم
EUR/USD دباؤ میں، امریکی ڈالر کی مضبوطی اور 1.1530 Support اہم

EUR/USD اس وقت 1.1540 کے قریب دباؤ میں ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور US Yields میں اضافہ یورو پر اثر ڈال رہا ہے۔ ECB کی پالیسی یورو کو کچھ Support فراہم کر رہی ہے۔ 1.1530 اہم Support Level ہے۔ اس کے نیچے Break کی صورت میں 1.1500 اور 1.1450 اگلے Support Levels ہو سکتے ہیں۔ اوپر کی جانب 1.1600، 1.1650 اور 1.1700 اہم Resistance Levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
EUR/USD تجزیہ: ECB اور US CPI سے پہلے یورو 1.1600 سے اوپر برقرار
EUR/USD تجزیہ: ECB اور US CPI سے پہلے یورو 1.1600 سے اوپر برقرار

EUR/USD اس وقت 1.1630 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے اور 1.1600 کے اہم support level سے اوپر برقرار ہے۔ مارکیٹ کی توجہ ECB کے ممکنہ 25 basis points rate hike اور Christine Lagarde کے comments پر ہے۔ 3.3Eurozone inflation فیصد تک پہنچنے سے ECB کے لیے inflation pressure اہم مسئلہ بن گیا ہے۔ دوسری جانب US CPI data اور بڑھتی ہوئی US Dollar oil prices اور Federal Reserve کی policy expectations کو متاثر کر سکتی ہیں۔ تکنیکی طور پر 1.1650 کے اوپر break ہونے سے 1.1700 اور 1.1750 کی طرف تیزی کا امکان بڑھ سکتا ہے، جبکہ 1.1600 سے نیچے break ہونے پر 1.1550 اور 1.1500 اہم levels بن سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر EUR/USD کا outlook 1.1600 کے اوپر محتاط طور پر مثبت ہے، لیکن ECB اور US CPI کے دوران مارکیٹ میں volatility بڑھ سکتی ہے۔

نور فاطمہ ·
جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر: USD/JPY گر کر 152.89 تک پہنچ گیا، BoJ ریٹ ہائیک اور کیری ٹریڈ کا تفصیلی جائزہ
جاپانی ین 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر: USD/JPY گر کر 152.89 تک پہنچ گیا، BoJ ریٹ ہائیک اور کیری ٹریڈ کا تفصیلی جائزہ

USD/JPY ایشیائی سیشن میں گر کر 152.89 پر آ گیا، جو کہ 18 فروری 2026 کے بعد جاپانی ین کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ترین قدر ہے۔ جاپان میں جولائی کے دوران حقیقی اجرتوں میں سالانہ بنیاد پر 2.4 فیصد کا ٹھوس اضافہ ہوا، جس نے گھریلو قوتِ خرید کو تحفظ دے کر بینک آف جاپان (BoJ) کے لیے شرحِ سود بڑھانے کا راستہ ہموار کیا ہے۔ دوسری سہ ماہی کی حقیقی GDP growth سالانہ شرح پر ابتدائی 1.1 فیصد سے بڑھا کر 1.4 فیصد کر دی گئی۔ کاروباری سرمایہ کاری بدستور منفی رہی، تاہم اس میں کمی ابتدائی تخمینے سے کم تھی، جبکہ بیرونی طلب نے مجموعی نمو کو اہم سہارا دیا۔ امریکی ڈالر انڈیکس (DXY) پر دباؤ: ڈالر کا اشاریہ گر کر 98.83 کی دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، جس سے جوڑی پر نیچے کی جانب دو طرفہ دباؤ قائم ہوا۔ اگرچہ ین مضبوط ہے، تاہم 10 سالہ امریکی ٹریژری ییلڈ 4.79 فیصد پر برقرار رہنے اور خام تیل کی اونچی قیمتوں کے باعث پیدا ہونے والا شرحِ سود کا فرق فیڈ اور ڈالر کے لیے بدستور ایک دفاعی دیوار بنا ہوا ہے۔

محمد اظہر سلیم ·
USD/JPY تجزیہ:Yen  کی مضبوطی،  153.00Pair کے اہم Support کے قریب
USD/JPY تجزیہ:Yen کی مضبوطی، 153.00Pair کے اہم Support کے قریب

USD/JPY میں اس وقت Bearish Pressure برقرار ہے کیونکہ US Dollar Japanese Yen کے مقابلے میں مضبوط ہو رہا ہے۔ Bank of Japan کی Rate Hike Expectations، مضبوط Wage Growth اور Carry Trade Unwinding ین کو Support دے رہے ہیں۔ Technical Analysis کے مطابق 153.00 اہم Support Level ہے۔ اس کے نیچے Break ہونے کی صورت میں 152.50Pair اور 151.50 کی طرف جا سکتا ہے۔ دوسری طرف 154.00 اور 155.00 اہم Resistance Levels ہیں۔ آنے والا USD/JPY US CPI Data کے لیے اہم ہو سکتا ہے۔ مضبوط US Inflation Data ڈالر کو Support دے سکتا ہے، جبکہ کمزور Pair Data پر مزید Selling Pressure بڑھا سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD تجزیہ: ڈالر کی کمزوری سے پاؤنڈ کی ریکوری، 1.3600 پر نظر
GBP/USD تجزیہ: ڈالر کی کمزوری سے پاؤنڈ کی ریکوری، 1.3600 پر نظر

GBP/USD نے 1.3465 سے 1.3480 کے support area سے recovery دکھائی ہے۔ Pair اب 1.3500 کے اوپر رہنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 1.3550 اہم resistance ہے۔ اس کے اوپر breakout کی صورت میں 1.3600 اور 1.3650 اگلے targets ہو سکتے ہیں۔ 1.3500 کے نیچے آنے سے 1.3465 سے 1.3480 دوبارہ test ہو سکتا ہے۔ US jobs data اور Federal Reserve rate expectations اگلی movement کے لیے اہم رہیں گی۔

نور فاطمہ ·
Gold تجزیہ: XAU/USD کی $4,400 کے اوپر Recovery اگلا ہدف4500$ بن سکتا
Gold تجزیہ: XAU/USD کی $4,400 کے اوپر Recovery اگلا ہدف4500$ بن سکتا

Gold Price نے $4,400 کے اوپر recovery کی ہے، جبکہ US Dollar اور Treasury Yields میں کمی نے Gold کو support دیا۔ اب مارکیٹ کی توجہ US Nonfarm Payrolls data پر ہے۔ کمزور jobs data Gold کو مزید support دے سکتا ہے، جبکہ مضبوط data دوبارہ selling pressure بڑھا سکتا ہے۔ Technical analysis میں $4,400 اہم support ہے، جبکہ $4,450 اور $4,500 اہم resistance levels ہیں۔ $4,500 کے اوپر move کی صورت میں Gold $4,600 کی طرف بڑھ سکتا ہے، جبکہ $4,400 سے نیچے break ہونے پر $4,300 اور $4,200 اہم levels ہوں گے۔

نور فاطمہ ·
GBP/USD تجزیہ: مضبوط ڈالر کے باعث پاؤنڈ پر دباؤ برقرار
GBP/USD تجزیہ: مضبوط ڈالر کے باعث پاؤنڈ پر دباؤ برقرار

1.3500GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ US Dollar کی مضبوطی نے Pound Sterling پر دباؤ بڑھایا ہے۔ US Treasury Yields بھی Dollar کو سپورٹ کر رہی ہیں۔ مارکیٹ Fed کی آئندہ پالیسی پر نظر رکھ رہی ہے۔ UK میں Pound کو بھی مختلف اقتصادی خدشات کا سامنا ہے۔ Technical Analysis میں 1.3500 اہم Support ہے۔ 1.3450 اور 1.3400 اگلے Support Levels ہیں۔ اوپر 1.3550 اور 1.3600 اہم Resistance Levels ہیں۔ 1.3650 اور 1.3780 مزید اہم Resistance ہیں۔ 1.3500 سے نیچے جانے پر مزید کمی کا امکان بڑھ سکتا ہے۔ 1.3550 سے اوپر آنے پر recovery کا امکان پیدا ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب US Jobs Data اور Fed کے اگلے فیصلے پر ہے۔

نور فاطمہ ·
سونے کی عالمی قیمتوں میں گراوٹ: XAU/USD $4,415.96 پر، DXY کی مضبوطی برقرار
سونے کی عالمی قیمتوں میں گراوٹ: XAU/USD $4,415.96 پر، DXY کی مضبوطی برقرار

عالمی سونے کی قیمت (XAU/USD) اپنی 'bearish trend continuation' کو برقرار رکھے ہوئے ہے، جو $4,454.99 کی سابقہ سپورٹ سطح کے نیچے ایک مستحکم 'daily close' کے بعد مزید مضبوط ہوئی ہے اور اب $4,415.96 پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ امریکی ڈالر انڈیکس (DXY) کی مسلسل مضبوطی سونے پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے۔

سید جواد ·
شرحِ سود کے  فرق اور ایران کشیدگی کے بیچ ڈالر، ین پر حاوی؛ USDJPY کی نظریں 160 پر
شرحِ سود کے فرق اور ایران کشیدگی کے بیچ ڈالر، ین پر حاوی؛ USDJPY کی نظریں 160 پر

حالیہ دنوں میں عالمی مارکیٹس میں USDJPY کے حوالے سے خاصی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔ امریکی ڈالر اور جاپانی ین کا یہ اہم کرنسی پیئر مسلسل اتار چڑھاؤ کا شکار ہے، جبکہ جاپانی ین نفسیاتی سطح 160.00 کے قریب کمزور پوزیشن میں دکھائی دے رہا ہے۔

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں