Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"state bank of pakistan increased the interest rate" کے لیے 1131 نتائج۔

159USD/JPY  کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار
159USD/JPY کے قریب، ڈالر کی مضبوطی سے جاپانی ین پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 158.80 سے 158.90 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ڈالر کی مضبوطی اور امریکہ اور جاپان کی شرح سود میں فرق USD/JPY کو سپورٹ دے رہا ہے۔ بینک آف جاپان نے شرح سود بڑھا کر 1.25 فیصد کر دی، لیکن ین کو مسلسل مضبوطی نہیں مل سکی۔ 159.00 پہلی اہم resistence ہے۔ اس کے بعد 160.00 اور 160.64 سے 160.74 اہم resistence areas ہیں۔ دوسری طرف 158.00 پہلی اہم support ہے۔ 157.70 سے 158.08 اور 156.67 سے 156.73 اہم support areas ہیں۔ 160.00 کے قریب پہنچنے پر جاپانی حکام کی ممکنہ currency intervention بھی مارکیٹ کی توجہ میں رہے گی۔

نور فاطمہ ·
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade  توقعات پر توجہ
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade توقعات پر توجہ

AUD/USD اس وقت 0.70104 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں اگست کے دوران روزگار میں 39.5 ہزار کا اضافہ ہوا۔ تاہم بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.6 فیصد ہوگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور بلند امریکی بانڈز کی شرح منافع بھی AUD/USD پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب 29 ستمبر کی RBA میٹنگ پر ہے۔ تکنیکی طور پر 0.7000 اہم سپورٹ ہے۔ اس کے نیچے 0.6984، 0.6970 اور 0.6940 اہم سپورٹ سطحیں ہیں۔ اوپر کی جانب 0.7053، 0.7075، 0.7097 اور 0.7120 اہم مزاحمتی سطحیں ہیں

نور فاطمہ ·
PSX  میں دن کا مندی پر اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات، افغان کشیدگی اور سیاسی تناؤ
PSX میں دن کا مندی پر اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات، افغان کشیدگی اور سیاسی تناؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ملکی اور بین الاقوامی عوامل کے زیر اثر ایک فیصد سے زائد کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

Adeel khalid ·
KSE-100 انڈیکس 170,000 کی اہم حمایت کے قریب، نچلی حد کی طرف جھکاؤ
KSE-100 انڈیکس 170,000 کی اہم حمایت کے قریب، نچلی حد کی طرف جھکاؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں KSE-100 انڈیکس آج 0.62% کی گراوٹ کے ساتھ 170,499 پوائنٹس پر بند ہوا، جو 170,000 کی نفسیاتی اور تکنیکی حمایت کے بہت قریب ہے۔ یہ پیش رفت مارکیٹ کے 'حد میں رہنے' (range-bound) کے رجحان میں نچلی جانب جھکاؤ کو ظاہر کرتی ہے، اور اگلے سیشن میں اس اہم سطح کے دفاع یا ٹوٹنے پر نظریں مرکوز ہوں گی۔

سید جواد ·
USD/JPY 158 سے اوپر مستحکم: کیری ٹریڈ اور BOJ پالیسی کا اثر
USD/JPY 158 سے اوپر مستحکم: کیری ٹریڈ اور BOJ پالیسی کا اثر

USD/JPY کی جوڑی 158 کی سطح سے اوپر مستحکم ہو رہی ہے، جس کی بنیادی وجہ امریکہ اور جاپان کے درمیان شرح سود کا وسیع فرق ہے۔ بینک آف جاپان کی محتاط مانیٹری پالیسی جاپانی ین پر دباؤ برقرار رکھے ہوئے ہے، جبکہ ممکنہ مداخلت کے خدشات بالائی حد کو محدود کر رہے ہیں۔ امریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈز 5.114% پر مستحکم ہیں، جو اس جوڑی کو مضبوط سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔

سید جواد ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں