Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"audusd rises above 0 6500 as australian cpi raised 1 0 percent in first quarter" کے لیے 1156 نتائج۔

سازگار   پاکستان میں  پریمیم  آرک فاکس EV  لانے کی تیاریوں میں
سازگار پاکستان میں پریمیم آرک فاکس EV لانے کی تیاریوں میں

پاکستانی آٹوموبائل انڈسٹری میں ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ نے چین کے مشہور ادارے بی اے آئی سی گروپ کے پریمیم الیکٹرک وہیکل برانڈ "آرک فاکس" کو پاکستان کی مارکیٹ میں لانے کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا تیزی سے آغاز  ،  KSE100   میں  400 پوائنٹس کا اضافہ
PSX میں دن کا تیزی سے آغاز ، KSE100 میں 400 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کی بنیادی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور مصالحت کی خبریں تھیں۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Adeel khalid ·
پاکستان اور   ترکی کا  سعودی عرب  کے ساتھ اظہار یکجہتی  اور حوثی باغیوں  کی خلاف جنگ
پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حوثی باغیوں کی خلاف جنگ

مشرق وسطیٰ کے نازک حالات میں پاکستان اور ترکی کا سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل اظہارِ یکجہتی اور مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت مشترکہ لائحہ عمل طے کرنا خطے کی سیاست میں ایک اہم موڑ ہے۔

Adeel khalid ·
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade  توقعات پر توجہ
AUD/USD کی 0.7010 کے قریبRBA Trade توقعات پر توجہ

AUD/USD اس وقت 0.70104 کے قریب تجارت کر رہا ہے۔ آسٹریلیا میں اگست کے دوران روزگار میں 39.5 ہزار کا اضافہ ہوا۔ تاہم بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.6 فیصد ہوگئی۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور بلند امریکی بانڈز کی شرح منافع بھی AUD/USD پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ مارکیٹ کی توجہ اب 29 ستمبر کی RBA میٹنگ پر ہے۔ تکنیکی طور پر 0.7000 اہم سپورٹ ہے۔ اس کے نیچے 0.6984، 0.6970 اور 0.6940 اہم سپورٹ سطحیں ہیں۔ اوپر کی جانب 0.7053، 0.7075، 0.7097 اور 0.7120 اہم مزاحمتی سطحیں ہیں

نور فاطمہ ·
PSX  میں دن کا مندی پر اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات، افغان کشیدگی اور سیاسی تناؤ
PSX میں دن کا مندی پر اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات، افغان کشیدگی اور سیاسی تناؤ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روز فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ملکی اور بین الاقوامی عوامل کے زیر اثر ایک فیصد سے زائد کی کمی کے ساتھ بند ہوا۔

Adeel khalid ·
وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ  کی سائیڈ لائن پر ِ IMF  کی سربراہ سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی سائیڈ لائن پر ِ IMF کی سربراہ سے ملاقات

عالمی سطح پر معاشی چیلنجز اور غیر یقینی صورتحال کے باوجود، پاکستان کی معیشت اس وقت ایک اہم موڑ سے گزر رہی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس کے سائیڈ لائنز پر وزیراعظم شہباز شریف اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (IMF) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا کی ملاقات نے معاشی حلقوں میں نئی امیدیں جگائی ہیں۔

Adeel khalid ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں