برطانیہ کی Bond Market میں دباؤ بدھ کو مزید بڑھ گیا، جہاں 10 سالہ UK Gilt Yield 5.268 فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ جون 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔
"china announced to make yuan alternative currency to the dollar" کے لیے 1218 نتائج۔
برطانیہ کی Bond Market میں دباؤ بدھ کو مزید بڑھ گیا، جہاں 10 سالہ UK Gilt Yield 5.268 فیصد تک پہنچ گئی۔ یہ جون 2008 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر شدید فروخت کا دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی کاروبار کے دوران تقریباً 1300 پوائنٹس تک گر گیا
آج ایشیائی سیشنز میں بھی عالمی بانڈ مارکیٹس میں شدید فروخت کا رجحان دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں سرکاری بانڈز کی Yields اور قرض لینے کے اخراجات کئی دہائیوں کی بلند سطحوں تک پہنچ گئے ہیں۔
آج KSE-100 انڈیکس نے 177,000 کی نفسیاتی سطح سے نیچے بندش دی، جو مارکیٹ میں محتاط رویے اور ایک واضح رجحان کی عدم موجودگی کی نشاندہی کرتا ہے۔ کمزور مارکیٹ وسعت اور ٹرن اوور میں کمی نے اس منفی جھکاؤ کو مزید تقویت بخشی۔
پاکستان کی بڑی سماجی و فلاحی تنظیموں میں سے ایک، Fauji Foundation نے عسکری جنرل انشورنس میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ سے 51% شیئرز اور کنٹرول حاصل کر لیا ہے
لندن اسٹاک ایکسچینج نے کرپٹو ایکسچینج کریکن کی بنیادی کمپنی پے ورڈ کے ساتھ اشتراک کیا ہے، جس کا مقصد برطانیہ کے بڑے اور اہم Stocks کو بلاک چین پر لانا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج PSX میں منگل کے روز تجارتی سیشن کے آغاز پر ہی نمایاں خریداری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں بینچ مار KSE100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی Meta نے اپنے پورے ورثے کو ایک AI Native ماحول میں ڈھالنے کے لیے ایک انتہائی طویل اور جارحانہ منصوبہ تیار کیا تھا۔
Brent Crude Oil کی قیمت کا دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچنا اب محض Energy Stocks کی کہانی نہیں رہی، بلکہ اس کے اثرات یورپ کی Bonds Market اور Monetary Policy کی توقعات تک پہنچ چکے ہیں۔
سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز (CDNS) نے مالی سال 2026-27 کے آغاز میں 313 ارب روپے کی بچتیں جمع کرکے National Savings Mobilization Target کے تحت مضبوط کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
صرافہ بازار میں Per Tola Gold Price In Pakistan میں آج ہونیوالی 1800 روپے فی تولہ کی نمایاں کمی نے سرمایہ کاروں، خریداروں اور مارکیٹ تجزیہ کاروں کی توجہ حاصل کی ہے۔
پاکستانی معیشت اور آٹو موبائل انڈسٹری کے لیے ایک نئے اور سنہرے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ پاک سوزوکی (Pak Suzuki) نے اپنی تاریخ میں پہلی بار جاپانی معیار کی منی گاڑیاں برونائی کو برآمد کرنا شروع کر دی ہیں۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں