Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"جاپانی ین اور نیوزی لینڈ ڈالر مستحکم آس" کے لیے 1487 نتائج۔

سونے کی قیمت $4,182.55 پر گرا، DXY 101.67 پر مضبوط – بئریش رجحان برقرار
سونے کی قیمت $4,182.55 پر گرا، DXY 101.67 پر مضبوط – بئریش رجحان برقرار

سونے کی عالمی قیمت $4,182.55 تک کم ہوئی جبکہ ڈالر انڈیکس 101.67 پر مستحکم رہا۔ پاکستانی سونے کی قیمت 434,437 روپے فی تولہ پر -1.49% کی کمی دکھائی۔ بئریش مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی مگر نئی قیمتیں تکنیکی حمایت کے امکانات کو محدود کر رہی ہیں۔

سید جواد ·
📈
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 170,000 کی سطح پر سخت مقابلہ: KSE-100 انڈیکس میں 169,969 پوائنٹس پر ملا جلا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کے سیشن کا اختتام 169,969 پوائنٹس پر ہوا جہاں KSE-100 انڈیکس نے 0.63 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا۔ دن کے دوران انڈیکس نے 172,756 کی بلند ترین سطح کو چھوا مگر اوپری سطحوں پر پرافٹ ٹیکنگ کے باعث 170,000 سے ذرا نیچے بند ہوا۔

سید جواد ·
157.31USD/JPY پر، Dollar کی مضبوطی اور Yen پر دباؤ برقرار
157.31USD/JPY پر، Dollar کی مضبوطی اور Yen پر دباؤ برقرار

USD/JPY اس وقت 157.31 پر trade کر رہا ہے۔ Japanese yen پر دباؤ برقرار ہے۔ US dollar کو بلند Treasury yields سے support مل رہا ہے۔ 158.00 اہم resistence level ہے۔ 157.70 کے اوپر مضبوطی اہم ہوگی۔ 156.70 اہم support level ہے۔ اس کے نیچے 154.80 اگلا support ہے۔ Japanese intervention کا خطرہ بھی موجود ہے۔ US economic data بھی pair کی سمت پر اثر ڈال سکتا ہے۔

نور فاطمہ ·
PSX میں دن کا تیزی سے آغاز  ،  KSE100   میں  400 پوائنٹس کا اضافہ
PSX میں دن کا تیزی سے آغاز ، KSE100 میں 400 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( PSX) میں جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کی بنیادی وجہ امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی اور مصالحت کی خبریں تھیں۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں چار سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Adeel khalid ·
WTI  Crude  Oil  میں گراوٹ ،  ایران جنگ کے خاتمے کی سفارتی کوششیں
WTI Crude Oil میں گراوٹ ، ایران جنگ کے خاتمے کی سفارتی کوششیں

توانائی کی مارکیٹس میں اس وقت غیر یقینی صورتحال جاری ہے کیونکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل (WTI Crude Oil) کی قیمتیں 92 ڈالر کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گئی ہیں۔ ایشیائی سیشن کے دوران اس کمی نے تیل کی دو روزہ مسلسل تیزی کے تسلسل کو توڑ دیا ہے

Robina Adeel ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں