EUR/USD نئے ہفتے میں 1.1500 سے اوپر تیزی کے رجحان کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، جبکہ کمزور امریکی معاشی اعداد و شمار نے ڈالر پر دباؤ بڑھایا ہے۔ FOMC Minutes اور یورو زون کے معاشی اعداد و شمار پیئر کی اگلی بڑی سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔
"gold trying to restore value lacking required strength" کے لیے 1085 نتائج۔
EUR/USD نئے ہفتے میں 1.1500 سے اوپر تیزی کے رجحان کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، جبکہ کمزور امریکی معاشی اعداد و شمار نے ڈالر پر دباؤ بڑھایا ہے۔ FOMC Minutes اور یورو زون کے معاشی اعداد و شمار پیئر کی اگلی بڑی سمت کا تعین کر سکتے ہیں۔
EURUSD کا جوڑا 1.1580 کی سطح کے قریب مستحکم ہو رہا ہے۔ لیکن ابھی تک واضح سمت اختیار کرنے میں ناکام ہے۔
مارکیٹ میں اچھی Trading Strategy کے باوجود ایک غلط ٹریڈ بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک کامیاب ٹریڈر صرف منافع کے امکانات نہیں دیکھتا۔ بلکہ نقصان کی حد بھی پہلے سے طے کرتا ہے۔
افراط زر صرف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نام نہیں۔ بلکہ یہ ایک ایسا خاموش طوفان ہے۔ جو کسی بھی ملک کی معیشت، کرنسی کی قدر اور عوام کی قوتِ خرید کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔
Fauji Fertilizer Company نے 30 ستمبر 2026 کو ختم ہونے والے پہلے نو ماہ کے دوران اپنے مجموعی منافع میں 12.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا، جبکہ کمپنی کی آمدنی، فی شیئر منافع اور مجموعی کاروباری کارکردگی میں بھی بہتری دیکھی گئی۔
پاکستان کے انرجی سیکٹر کی کمپنی Pakistan Petroleum Limited نے مالی سال 2026 میں 99 ارب روپے کے بعد از ٹیکس منافع، ریکارڈ 284 ارب روپے کی وصولیوں اور 11 نئی دریافتوں کے ساتھ اپنی مالی و عملی کارکردگی نمایاں بنائی
امریکی کھیلوں کی صنعت میں Prediction Markets کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ NBA نے امریکی مالیاتی ریگولیٹر کے ساتھ معلومات کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کے علاوہ Kalshi اور Polymarket جیسے پلیٹ فارمز کے ساتھ تجارتی شراکت داریاں بھی قائم کر لی ہیں۔
ایلون مسک کی کمپنی SpaceX نے مصنوعی ذہانت کے انفراسٹرکچر کی توسیع کے لیے Apollo Global Management کے ایک ذیلی ادارے کے ساتھ تقریباً 40 ارب ڈالر کی فنانسنگ ڈیل کی ہے
مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی عالمی دوڑ اب صرف جدید ٹیکنالوجی تیار کرنے تک محدود نہیں رہی بلکہ اس نے فنانشل مارکیٹس، قرضوں کی دستیابی اور بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کو بھی تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے
پرائیویسی پر مبنی کرپٹو کرنسی Zcash کے صارفین کے لیے نومبر ایک اہم مہینہ ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ نیٹ ورک کے مجوزہ NU7 Upgrade کے تحت بلاکس بننے کا وقت 75 سیکنڈ سے کم کرکے 25 سیکنڈ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
امریکی Commodity Futures Trading Commission (CFTC) نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ CME Group محض ممکنہ مسابقت کی بنیاد پر اس کے ریگولیٹری فیصلے کو چیلنج کرنے کا قانونی جواز ثابت نہیں کر سکا۔
SpaceX نے گرین مینجمنٹ (Grain Management) نامی نجی سرمایہ کاری فرم سے ملک گیر سطح پر لو بینڈ سپیکٹرم پورٹ فولیو خریدنے کا ایک بڑا معاہدہ طے کر لیا ہے۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں