Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

تلاش

"suits from sec is creating problems for legal tokens according to the experts" کے لیے 579 نتائج۔

IMF پروگرام کیا ہے؟
IMF پروگرام کیا ہے؟

IMF (International Monetary Fund) program پاکستان کے لیے balance-of-payments بحران میں ایک financial lifeline ہے۔ اس گائیڈ میں پڑھیں SBA, EFF, RSF کیا ہیں، conditions کیا ہوتی ہیں اور معیشت پر short + long-term اثرات کیا ہوتے ہیں۔

سید جواد ·
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیا ہے؟
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیا ہے؟

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ وہ فرق ہے جب پاکستان دنیا سے زیادہ خریدتا ہے اور کم بیچتا ہے۔ سیکھیں یہ کیوں پیدا ہوتا ہے، روپے پر کیا دباؤ ڈالتا ہے، اور exports, remittances، FDI اس میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔

سید جواد ·
زرمبادلہ ذخائر کیا ہیں؟
زرمبادلہ ذخائر کیا ہیں؟

SBP کے پاس موجود USD، gold اور SDR کی مجموعی قیمت زرمبادلہ ذخائر کہلاتی ہے۔ سیکھیں یہ کیوں critical ہیں، import cover کیا ہوتا ہے، اور reserves کم ہوں تو معیشت اور روپے پر کیا risk ہوتا ہے۔

سید جواد ·
گوگل کے پاکستان میں پہلے باقاعدہ دفتر  کا آغاز ، 30 ارب ڈالر کے آئی ٹی برآمدی ہدف کو تقویت
گوگل کے پاکستان میں پہلے باقاعدہ دفتر کا آغاز ، 30 ارب ڈالر کے آئی ٹی برآمدی ہدف کو تقویت

معاشی ترقی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے اس دور میں پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم سنگ میل سامنے آیا ہے۔ یہ مثبت پیشرفت عالمی ٹیکنالوجی کمپنی Google Opened first Office in Pakistan ہے۔ عالمی ٹیک کمپنی کا یہ پاکستان میں پہلا ریجنل دفتر ہے۔

Adeel khalid ·
SafePal   صارفین کا آرڈر ڈیٹا لیک، فنڈز کتنے محفوظ ہیں؟
SafePal صارفین کا آرڈر ڈیٹا لیک، فنڈز کتنے محفوظ ہیں؟

کرپٹو کرنسی کی دنیا میں Security سب سے اہم ستون ہے، کیونکہ یہاں معمولی سی غفلت بھی سرمایہ کاروں کے لیے بڑے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ حالیہ SafePal Data Breach نے ایک بار پھر Crypto Security کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Adeel khalid ·
AUD/USD تجزیہ: کمزور PMI ڈیٹا کے بعد آسٹریلوی ڈالر دباؤ میں
AUD/USD تجزیہ: کمزور PMI ڈیٹا کے بعد آسٹریلوی ڈالر دباؤ میں

0.7100AUD/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ کمزور آسٹریلوی PMI ڈیٹا نے دباؤ بڑھایا ہے۔ مضبوط امریکی ڈالر بھی رکاوٹ بن رہا ہے۔ 0.7100 اہم support ہے۔ اس کے نیچے 0.7075 اور 0.7050 اگلے support levels ہیں۔ 0.7140 اہم resistance ہے۔ اس کے اوپر 0.7180 اور 0.7240 اگلے resistance levels ہیں۔

نور فاطمہ ·
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں