آج 26 اگست 2026 کو کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن $78,622 اور ایتھیریم $2,465 پر معمولی گراوٹ کے ساتھ ٹریڈ ہو رہے ہیں، جبکہ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT 277.47 پر مستحکم ہے۔
"usdjpy is trading cautiusly as fears of open market intervention eyes" کے لیے 1446 نتائج۔
آج 26 اگست 2026 کو کرپٹو مارکیٹ میں بٹ کوائن $78,622 اور ایتھیریم $2,465 پر معمولی گراوٹ کے ساتھ ٹریڈ ہو رہے ہیں، جبکہ پاکستانی P2P مارکیٹ میں USDT 277.47 پر مستحکم ہے۔
حکومتِ پاکستان نے Strategic Petroleum Reserves Pakistan کے قیام کی جانب ایک اہم عملی قدم اٹھاتے ہوئے باقاعدہ عملی پلاننگ (Feasibility Study) شروع کر دی ہے۔
GBP/USD کئی ماہ کی بلند سطح کے قریب مضبوط ہے، جہاں UK Inflation، Bank of England کی شرح سود سے متعلق توقعات اور امریکی ڈالر کی کمزوری پاؤنڈ کو سپورٹ فراہم کر رہی ہیں۔ 1.3660 کی سطح کے اوپر مضبوطی کی صورت میں 1.3700 اگلی اہم سطح بن سکتی ہے، جبکہ 1.3600 اور 1.3550 اہم Support Levels ہیں۔
امریکہ کی جانب سے ایران کے تجارتی شراکت داروں اور معاشی روابط کو نشانہ بنانے کی حکمت عملی نے مارکیٹ میں یہ خدشات پیدا کیے ہیں کہ موجودہ کشیدگی محض سیاسی تنازع تک محدود نہیں رہے گی بلکہ عالمی معیشت اور تجارت کے لیے بھی بڑے خطرات پیدا کر سکتی ہے۔
آج سونے کی قیمت میں 0.29% کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے فی تولہ نرخ 482,910 روپے تک پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں XAU/USD $4,640.44 پر مستحکم ہے۔
امریکہ نے ہفتے کے روز کینیڈین مصنوعات پر 50 فیصد تک کے ٹیرف نافذ کیے، جبکہ جمعہ کو تجارتی مذاکرات آخری مرحلے میں ناکام ہو گئے۔
level 159 USD/JPY کے قریب مضبوط ہے، جبکہ BoJ Rate Hike کی توقعات اور US Dollar کی demand قیمت کی اگلی سمت کے لیے اہم عوامل ہیں۔ 160 کے اوپر breakout مزید تیزی جبکہ 158 کے نیچے break correction کا اشارہ دے سکتا ہے۔
EUR/USD نے ڈالر کی کمزوری اور بہتر Eurozone data کے باعث 1.1700 کے قریب مضبوط gains حاصل کیے۔ 1.1710 کے اوپر breakout کی صورت میں 1.1800 اور 1.1850 اگلے اہم targets ہوسکتے ہیں، جبکہ 1.1631 اہم support ہے۔
USD/JPY تقریباً 159.05 کے قریب ہے، جبکہ جاپان میں بڑھتی Inflation اور BoJ Rate Hike کی توقعات Japanese Yen کو Support دے رہی ہیں۔ اگر قیمت 159.00 Support سے نیچے آتی ہے تو 158.00 اور 155.50 اگلے اہم Levels ہوسکتے ہیں، جبکہ 160.00 سے اوپر Breakout ہونے کی صورت میں 163.30 کی طرف مزید Recovery کا امکان بڑھ سکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ( نے ایران کے خلاف ایک انتہائی سخت، غیر معمولی اور تباہ کن معاشی کارروائی شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے
میوچل فنڈ بینک ڈپازٹ نہیں۔ یونٹس کی قدر اور حاصل شدہ منافع بدل سکتے ہیں۔ پہلے فنڈ کی قسم دیکھیں۔ منی مارکیٹ، انکم، ایکویٹی، اثاثہ جاتی تخصیص اور کموڈیٹی فنڈز کے خطرات مختلف ہیں۔ NAV فی یونٹ خالص اثاثہ جاتی قدر ہے۔ کم NAV خودبخود سستا یا بہتر فنڈ ثابت نہیں کرتی۔ انتظامی فیس اور TER الگ ہیں۔ مجموعی اخراجات کے ساتھ خریداری، واپسی اور ذاتی ٹیکس کا اثر بھی سمجھیں۔ نقد تقسیم اضافی مفت منافع نہیں۔ باقی یونٹس کی قدر اور ملی ہوئی رقم ملا کر کل نتیجہ دیکھیں۔ واپسی کی مدت اور کم از کم رقم یکساں نہیں۔ اصل دستاویزات، متعلقہ لائسنس اور اپنے اکاؤنٹ کا ریکارڈ جانچیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمت عالمی سونے (XAUUSD)، USD/PKR اور مقامی پریمیم سے متاثر ہوتی ہے۔ عالمی قیمت گرنے کے باوجود روپے کی کمزوری مقامی نرخ بڑھا سکتی ہے۔ زیور، بسکٹ، سکے اور گولڈ فنڈ ایک جیسے نہیں۔ ان کی ملکیت، اخراجات، حفاظت اور دوبارہ فروخت کی شرائط مختلف ہوتی ہیں۔ صرف فی تولہ نرخ کافی نہیں۔ خالص پن، گرام میں دھاتی وزن، مزدوری، پریمیم اور واپسی کی کٹوتی جانچیں۔ اصل منافع تمام اخراجات کے بعد بنتا ہے۔ روپے میں قیمت بڑھنے کے باوجود مہنگائی کے مقابلے میں قوتِ خرید کم ہو سکتی ہے۔ ڈیجیٹل گولڈ میں ملکیت کی تصدیق ضروری ہے۔ ایپ کے بیلنس کے ساتھ حقیقی ذخیرے، تحویل، قانونی حق اور رقم یا سونا واپس لینے کی شرائط دیکھیں۔سونا باقاعدہ آمدنی یا یقینی منافع نہیں دیتا۔ لیوریج والی ٹریڈنگ میں نقصان زیادہ تیزی سے بڑھ سکتا ہے۔ موزوں مقدار کا تعین اپنی مدت، نقدی کی ضرورت اور خطرہ برداشت کرنے کی صلاحیت سے کریں۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں