ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پیشگوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3.7 فیصد تک محدود رہ سکتی ہے۔
"value of euro declined due to increase in us bonds yields" کے لیے 1436 نتائج۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پیشگوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار 3.7 فیصد تک محدود رہ سکتی ہے۔
پاکستانی روپیہ آج انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی گراوٹ کا شکار ہوا، جو عالمی ڈالر کی مضبوطی اور مقامی درآمدی طلب کے دباؤ کی عکاسی کرتا ہے۔ USD/PKR 0.21% اضافے کے ساتھ 277.13 پر بند ہوا۔
گذشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے سائیڈ لائنز پر ہونے والے مذاکرات نے سرمایہ کاروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لی ہے۔
عالمی سیاسی منظر نامہ اس وقت ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے جہاں نیویارک میں یو این جنرل اسمبلی (UN General Assembly) کا اجلاس جاری ہے۔ امریکی صدر Donald Trump اسوقت اس سے خطاب کر رہے ہین۔
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشمکش اور سفارتی محاذ پر پیدا ہونے والی نئی پیشرفت کے بعد WTI Crude Oil کی قدر میں گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے
اقوام متحدہ میں تہران کی جانب سے یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر واشنگٹن اپنی فوجی کشدگی کم کرے اور ایرانی بندرگاہوں پر عائد ناکہ بندی ختم کرے، تو Strait of Hormuz کو صرف سات دن کے اندر بحال کیا جا سکتا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا KSE-100 انڈیکس آج معمولی 0.10% کی کمی کے ساتھ 171,402 پوائنٹس پر بند ہوا، جو 170,000 اور 172,000 کے درمیان استحکام کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم، کمزور مارکیٹ breadth اور ٹرن اوور میں کمی کے باعث انڈیکس پر دباؤ بڑھ رہا ہے، جس سے 170,000 کی نفسیاتی سپورٹ سطح خطرے میں ہے۔
امریکہ، ڈنمارک اور Greenland کے درمیان طے پانے والا یہ نیا معاہدہ نہ صرف عسکری اور دفاعی نوعیت کا حامل ہے بلکہ اس کے عالمی تجارت اور کماڈٹی مارکیٹس پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ (Fauji Cement Company Limited FCCL) نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک اہم نوٹس کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایک انتہائی اہم انرجی پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کا آغاز ایک بار پھر سرمایہ کاروں کے لیے امید افزا ثابت ہوا ہے۔ منگل کے روز ٹریڈنگ کے آغاز ہی میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے مارکیٹ کا مجموعی رجحان مثبت سمت میں گامزن ہے۔
حالیہ پیشرفت کے مطابق، کارڈینو (Cardano) نے سرکاری طور پر Cardano x402 AI agent payments کی دوڑ میں Solana اور XRP Ledger کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی ہے۔
مشرق وسطی کی سیاست اور عالمی معیشت کے منظر نامے میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب امریکی حکام نے ایران پر اپنی نوعیت کی انوکھی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ جن کے منگل سے دنیا بھر کی فضائی حدود تمام Iranian Airlines کے لیے بند کر دی جائیں گی۔
اردو مارکیٹس اسسٹنٹ
لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ
تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں