سنگاپور کی 2022ء کے چوتھے کوارٹر کی GDP رپورٹ جاری کر دی گئی۔
سنگاپور کی 2022ء کے چوتھے کوارٹر کی GDP رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔جاری کئے جانیوالے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ سال کے چوتھے کوارٹر کے دوران جی۔ڈی۔پی میں 2.2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس سے قبل 2.1 فیصد اضافے کی توقع کی جا رہی تھی۔ جبکہ سالانہ GDP میں 3.8 فیصد اضافے کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔
اگر سالانہ GDP کے تخمینے کا تقابلہ 2021ء کے ساتھ کیا جائے تو اس رہورٹ میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مثبت ہے اور اسکے اثرات ملک کے معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہونے کی توقع ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔