امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شرح سود اور ریزرو کٹ ریٹ بڑھانے کے نتیجے میں بٹ کوائن کریش ہوا۔۔۔ امریک سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ۔

واشنگٹن ۔۔( نیویارک ٹائمز)۔۔۔ امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ نے جمعہ کر روز بحث کی کہ امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے ڈالر کے مقابلے میں تمام حقیقی اور ڈیجیٹل کرنسیز کے ریزرو کٹ ریٹس بڑھانے کے بعد سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھی اور انہوں نے متوقع کساد بازاری سے بچنے خے لئے اپنے وہ اثاثے فروخت خرنا شروع کئے جن میں مستقبل کے کسی بھی رسک کا خطرہ تھا اور ان میں سرفہرست ڈیجیٹل کرنسیز تھیں۔ لیونا اپنی حقیقی قیمت 1 ڈالر فی کوائن سے خریش کرتے ہوئے محض 4 پیسے پر آ گیا ۔ اسی طرح سے لیونا کے بعد ٹیرا بھی اتنا سیلنگ پریشر برداشت نہ کرتے ہوئے کریش کر گیا۔ امریکی سینیٹ کی کمیٹی کو ماہرین نے بریفنگ دی کہ اسوقت بٹ کوائن انتظامیہ اپنے سٹیبل کوائن ٹیرا کی قدر دوبارہ بنیادی لیول پر لانے کے لئے کام کر رہی ہے تا کہ بحرانی صورتحال سے نکلا جا سکے۔ ماہرین معاشیات نے کمیٹی کو یہ بھی بتایا کہ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کے ختم ہونیکا کوئی امکان نہیں ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button