عالمی ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت میں ایک بڑی کاروباری تبدیلی کے امکانات اس وقت بڑھ گئے جب Elon Musk نے تصدیق کی کہ SpaceX اور Tesla کے درمیان انضمام کے امکانات کا باضابطہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دونوں کمپنیوں نے اس ممکنہ معاہدے پر غور کے لیے الگ الگ خصوصی کمیٹیاں قائم کر دی ہیں