امریکی کھیلوں کی صنعت میں Prediction Markets کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ NBA نے امریکی مالیاتی ریگولیٹر کے ساتھ معلومات کے تبادلے کا معاہدہ کرنے کے علاوہ Kalshi اور Polymarket جیسے پلیٹ فارمز کے ساتھ تجارتی شراکت داریاں بھی قائم کر لی ہیں۔