Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

Tag

StockMarket

26 مضامین

PSX  میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں کاروباری دن کا منفی اختتام، سیاسی غیر یقینی صورصورتحال اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس مسلسل شدید دباؤ، فروخت کے رجحان اور عدم استحکام کا شکار ہے۔ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر مشرق وسطیٰ کی جیو پولیٹیکل کشیدگی نے سرمایہ کاروں کو شدید محتاط رویہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا مثبت آغاز، عالمی جغرافیائی صورتحال  اور  مقامی عوامل
PSX میں دن کا مثبت آغاز، عالمی جغرافیائی صورتحال اور مقامی عوامل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پچھلے چند دنوں کی مندی کے بعد خریداروں کی شاندار واپسی دیکھنے میں آئی ہے۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے آغاز میں ابتدائی منٹوں کے دوران ہی 900 سے زائد پوائنٹس کی ریکوری کر کے 166068 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں شدید مندی پر اختتام، ملک میں سیاسی عدم استحکام  کے باعث سرمایہ کار محتاط
PSX میں شدید مندی پر اختتام، ملک میں سیاسی عدم استحکام کے باعث سرمایہ کار محتاط

PSX میں آج نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست مندی دیکھی گئی، جہاں سیاسی ہلچل اور جغرافیائی سیاسی صورتحال کے باعث PSX پر شدید اثرات مرتب ہوئے۔ KSE100 انڈیکس تقریباً دو ہزار پوائنٹس گر کر 165124 پر بند ہوا۔

Adeel khalid ·
PSX میں تیزی: IMF معاہدے کے بعد KSE100 انڈیکس میں شاندار اضافہ
PSX میں تیزی: IMF معاہدے کے بعد KSE100 انڈیکس میں شاندار اضافہ

عالمی مالیاتی ادارے (IMF) اور پاکستان کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے (Staff Level Agreement) کی خوشخبری نے سرمایہ کاروں میں نئی روح پھونک دی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروبار کے آغاز پر ہی زبردست خریداری کا رجحان دیکھنے میں آیا

Adeel khalid ·
PSX  میں کارباری دن کا مثبت آغاز  لیکن سرمایہ کاروں کا محتاط انداز
PSX میں کارباری دن کا مثبت آغاز لیکن سرمایہ کاروں کا محتاط انداز

PSX میں سرمایہ کاری کے دوران مارکیٹ کی بحالی کا یہ تسلسل جاری ہے، جس نے سرمایہ کاروں کو نئی امید دی ہے تاہم اب بھی وہ محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں ۔ آج ابتدائی سیشن کے دوران مارکیٹ میں شاندار خریداری کا رجحان دیکھا گیا اور بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 300 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں دن بھر اتار چڑھاؤ  کے بعد کاروباری دن کا مثبت اختتام
PSX میں دن بھر اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری دن کا مثبت اختتام

PSX میں آج دن بھر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔ تاکہ وہ مارکیٹ کے اگلے قدم کا درست اندازہ لگا سکیں۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس نے سیشن کے دوران مثبت رجحان برقرار رکھتے ہوئے تقریباً 250 پوائنٹس کا اضافہ سمیٹ لیا اور سرمایہ کاروں کو ایک نیا حوصلہ دیا۔

Adeel khalid ·
🎉

✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔

پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔

📧 قابو نیوزلیٹر مکتوب

مارکیٹ وائز نیوز لیٹر سروس

آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔

✓ روزانہ ڈالر، سونا اور KSE-100 کا خلاصہ
✓ اہم مرکزی بینک فیصلوں کے فوری الرٹس
✓ ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک اور تجزیہ
✓ کسی بھی وقت ایک کلک سے اَن سبسکرائب
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں