پاکستان میں Crypto Regulations کے لیے ٹیکنیکی کمیٹی قائم
Finance Ministry initiates framework to ensure safe and innovative Regulations.

Pakistan میں وزیر خزانہ Mohammad Aurangzeb کی زیر صدارت منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں Pakistan Crypto Council (PCC) نے ایک اہم فیصلہ کیا، جس میں Crypto Regulations اور Virtual Assets سے متعلق مسودہ قوانین کی تیاری کے لیے ایک تکنیکی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔
حکومتی اداروں کا باہمی تعاون: ایک مؤثر Regulatory Framework کی تشکیل
Pakistan Crypto Council کے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق یہ کمیٹی نہ صرف Draft Laws کا جائزہ لے گی .بلکہ ایک جامع Regulatory Framework اور حکومتی ڈھانچے کی تجاویز بھی تیار کرے گی۔ اس تکنیکی کمیٹی میں State Bank of Pakistan اور SECP کے علاوہ وزارتِ قانون، اور وزارتِ آئی ٹی کے نمائندے شامل ہوں گے. تاکہ ہر زاویے سے قوانین کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالا جا سکے۔
بین الاقوامی ہم آہنگی اور Blockchain Innovation کا فروغ
اجلاس میں واضح کیا گیا کہ Crypto Ecosystem کو نہ صرف محفوظ اور شفاف بنایا جائے گا. بلکہ یہ بھی یقینی بنایا جائے گا کہ پاکستان کا Blockchain Adoption عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ ہو۔ بلال بن ثاقب، جو وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین و کرپٹو ہیں، نے آن لائن شرکت کرتے ہوئے Decentralized Finance کے مستقبل اور سرمایہ کاروں کے تحفظ پر زور دیا۔
سرمایہ کاروں کا تحفظ اور Financial Inclusion اہم ترجیحات
اجلاس کے دوران Investor Protection، جدت طرازی، اور Financial Inclusion کو نئی پالیسی کا مرکزی نکتہ قرار دیا گیا۔ تمام شریک اداروں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کو ایسا فریم ورک درکار ہے. جو Fintech Revolution کے ساتھ ہم آہنگ ہو اور مالیاتی شعبے میں عالمی اعتماد حاصل کرے۔
خودمختار Crypto Regulatory Authority کا قیام.
اجلاس میں یہ تجویز بھی زیر غور آئی کہ Pakistan میں ایک خودمختار Crypto Regulatory Authority قائم کی جائے. جو مکمل طور پر Digital Finance کے معاملات کی نگرانی کرے۔ یہ ادارہ Crypto Market Stability اور Compliance کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
وزیر خزانہ کا عزم: پاکستان کا مالیاتی نظام جدید دور کے لیے تیار
Mohammad Aurangzeb نے تمام اداروں کی کاوشوں کو سراہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ حکومت پاکستان ایک ایسا Financial Architecture تشکیل دینے کے لیے پرعزم ہے. جو نہ صرف Technological Innovation کو فروغ دے. بلکہ مالیاتی استحکام بھی یقینی بنائے۔
انہوں نے واضح کیا کہ نئے Crypto Regulations سے نہ صرف سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا. بلکہ Digital Economy کے دروازے بھی کھلیں گے، جس سے روزگار، شفافیت اور عالمی اعتماد میں بہتری آئے گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔