بینک آف جاپان (BOJ) کی طرچ سے غیر متوقع اوپن مارکیٹ مداخلت کا آغاز

جاپانی مرکزی بینک (Bank of Japan) کے مانیٹری پالیسی کے تعین کے لئے بلائے گئے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہارو ہیکو کروڈا نے جہاں مانیٹری پالیسی کو سابقہ سطح پر برقرار رکھنے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے وہیں انہوں نے آج جاپانی ین (JPY) کی قدر کو مزید مستحکم کر کے لئے اوپن مارکیٹ مداخلت (Open Market Interference) کا اچانک اعلان کر کے معاشی ماہرین کو حیران کر دیا۔

اوپن مارکیٹ مداخلت کے بعد جاپانی ین انتہائی جارحانہ انداز اختیار کر گیا اور اسکے مقابلے میں امریکی ڈالر (USD/JPY) 2.657 فیصد کمی کے ساتھ 133.3300 پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button