PSX میں دوران ٹریڈ منفی رجحان

پاکستان استاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروباری ہفتے کے آخری دن پہلے کاروباری سیشن کے دوران مندی کا رجحان ہے۔ پاکستان کی معاشی صورتحال اور IMF کی طرف سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے امکانات کے انڈیکس میں اضافے کے بعد سرمایہ کاروں کی اکثریت سائیڈ لائن نظر آ رہی ہے۔ KSE100 میں پہلے سیشن کے دوران 89 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 42730 کی سطح پر آ گیا ہے۔

دوسری طرف KSE30 انڈیکس 50 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 15712پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسکی بلند ترین سطح 15763 اور کم ترین سطح 15652 رہی یے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button