پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آغاز سے ہی تیزی ۔ مارکیٹ انڈیکس 395 پوائنٹس کے اضافے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج Pakistan Stock Exchange میں آغاز سے ہی تیزی ۔ مارکیٹ انڈیکس 395 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔ : کراچی ( فائنانشل ڈیسک) ۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات می حصول افزاء خبروں، شرائط میں نرمی کی امید کے ساتھ اور باقی ماندہ قرضوں کے اجراء کی توقعات پر آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج Pakistan Stock Exchange میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ 395 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button