ٹوئٹر کی ایلون مسک کو فروخت ہر مذاکرات جاری

ٹوئٹر کی ایلون مسک کو فروخت Sale of Twitter ہر مذاکرات جاری ، فیصلہ اسی ہفتے کے دوران ہوسکتا ہے۔ انٹرنیشنل فائنانشل ڈیسک : مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ایلون مسک کی خریدنے کی پیشکش پر مذاکرات جاری ہیں اور آج ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس بھی جاری ہے جس میں ایلون مسک کے ساتھ مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے اراکین ان پوائنٹس پر بریفنگ دے رہے ہیں جن پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ Sale of Twitter ٹوئٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ اور ایلون مسک کے نمائندوں کے درمیان دو طرفہ مذاکرات رواں ہفتے جاری رہیں گے جس کے بعد اس حوالے سے کوئی فیصلہ متوقع ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی کئی اہم معاملات پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button