ایمانول میکرون فرانسیسی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے ہیں

ایمانول میکرون فرانسیسی صدارتی انتخابات French Presidential Election میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ جس کے بعد یورپیئن مارکیٹس میں دباو کی صورتحال سے باہر آنے کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ میکرون پچھلے دو عشروں میں دوسری بار فرانسیسی صدارتی انتخابات French Presidential Election میں کامیابی حاصل کرنے والے پہلے صدر ہیں انہوں نے یہ کامیابی انتہائی دائیں بازو کی حامی امیدوار لی پین کے خلاف حاصل کی ہے جو کہ اپنی کامیابی کی صورت میں فرانس کے برطانوی بریگزٹ کی طرح یورپی یونین سے انخلاء کا اعلان کر چکی ہیں۔ اس کے علاوہ لی پین روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی پالیسیز کی حمائت بھی کر چکی ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button