ٹرینڈنگ

برطانیہ کا یوکرائن سے فری ٹریڈ ایگری منٹ کا اعلان

برطانیہ کا یوکرائن سے فری ٹریڈ ایگری منٹ Free Trade Agreement کا اعلان ۔ تمام درآمدات پر امپورٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان۔ لندن:( فائنانشل نیوز ڈیسک) ۔ برطانوی حکومت نے یوکرائن کے لئے فری ٹریڈ ٹریڈ ایگریمنٹ Free Trade Agreement کا اعلان کرتے ہوئے تمام امپورٹس پر ڈیوٹی اور ٹیکسز ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تا کہ یوکرائینی عوام کے لئے ایکسپورٹ کاسٹ کم سے کم ہو سکے۔ برطانوی حکومت کے ذرائع کے مطابق یوکرائن جنگ کے خاتمے کے بعد بھی یہ پالیسی جاری رہے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button