ٹرینڈنگ

یورپ روس کے ساتھ اختلافات کو دشمنی میں نہ تبدیل کرے

یورپ روس کے ساتھ اختلافات کو دشمنی Russia into enmity میں نہ تبدیل کرے ورنہ ایسا عالمی معاشی بحران پیدا ہو گا جو کہ کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا۔۔ چینی کیمونسٹ پارٹی کی میٹنگ کا اعلامیہ۔۔۔ بیجنگ (گلوبل ٹائمز چائنا) چینی کیمونسٹ پارٹی کے غیر معمولی اجلاس کے اختتام پر میٹنگ کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں یورپی ممالک کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ یوکرائن اور روس کے تنازعے کو حل کرنے کے لئے ثالث کا کردار ادا کریں نہ کہ جنگ کے ایک فریق کا ۔ اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ روس پر پابندیاں لگاتے ہوئے عالمی معیشت پر اس کے اثرات کو بھی مدنظر رکھا جائے کیونکہ دنیا ے سب سے بڑے ملک کو عالمی معیشت سے بالکل الگ کئے جانے سے ایک بڑا عالمی معاشی بحران Global economic crisis جنم لے رہا ہے جو کہ جلد عالمی کساد بازاری کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ انہوں نے یورپی یونین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ روس کے ساتھ اختلافات دشمنی Russia into enmity کی حد تک نہیں جانے چاہیئں ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button