UK Employment Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں بحالی.

October Jobs Report shows 33000 new contracts in British Labour Market.

UK Employment Report ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد GBPUSD کی قدر میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے . بتاتے چلیں کہ ڈیٹا توقعات سے مثبت اعداد و شمار پر مشتمل ہے .

UK Employment Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Unemployment کی سطح 4.2 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 4.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ جولائی کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 4.3 فیصد تھی.

UK Employment Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں بحالی.
UK Employment Report

جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق British Labour Market میں 33 ہزار ملازمین کے Public Sector contracts جاری ہوئے ۔ جبکہ 11 ہزار  کی توقع تھی۔ واضح رہے کہ ستمبر کی ریڈنگ منفی 13 ہزار تھی۔ اس طرح  Unemployment Rate میں کمی اور Labour Market پر دباؤ کسی حد تک برقرار ہے۔ جو کہ Europe کی سب سے بڑی Economy  پر Inflation اور Recession کے شدید اثرات کی نشاندہی کر رہا ہے۔

کیا British Economy بحالی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے.؟

Ukraine پر روسی حملے  کے بعد سے دنیا کی یہ  طاقتور ترین اقتصادی طاقت معاشی بحالی کی جدوجہد کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . گزشتہ دو سالوں کے دوران چار وزرائے اعظم کوئی ٹھوس پلان نہ دینے کے سبب تبدیل ہوئے ، خود رشی سوناک کی مرتبہ ملک میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں . جبکہ انکی پیشرو لیز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں . اگرچہ حالیہ عرصے میں Consumer Price Index میں کمی آئی ہے تاہم اسوقت بھی ملک میں Energy Crisis جاری ہے ، جن کی قیمتیں World War 2 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں .

مارکیٹ کا ردعمل.

Pound to USD رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد 0.09 فیصد تیزی کے ساتھ 1.2287 کی سطح پر آ گیا۔ آج اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2278 سے 1.2300 کے درمیان رہی۔ اسوقت یہ نفسیاتی ہدف 1.2300  دوبارہ حاصل کرنے کے لئے اسٹرینتھ جمع کرتا ہوا محسوس ہو رہا ہے۔ گذشتہ روز یہ 1.2150 سے بھی نیچے آ گیا تھا۔ تاہم آج کے ڈیٹا سے British Pound کو سپورٹ ملی ہے اور European Sessions  کے دوران اسکی طلب میں اضافہ ہوا۔

UK Employment Report ریلیز ، GBPUSD کی قدر میں بحالی.
GBPUSD

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button