Chinese Industrial اور Retail Sales Report جاری ، NZDUSD میں تیزی.

Industrial Production jumped 4.6 % while Retail Sales rose 7.6, eliminated Deflation risks

Chinese Industrial اور Retail Sales Report جاری کر دی گئی ہیں. جس کے بعد NZDUSD میں تیزی کی لہر دیکھی جا رہی ہے. واضح رہے کے اکتوبر 2023 میں Chinese Economy میں بحالی ریکارڈ کی گئی ہے .

Chinese Industrial اور Retail Sales Report کی تفصیلات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں اکتوبر 2023 کے دوران Industrial Production میں 4.6 % اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 4.5 کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ ستمبر کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ منفی رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا . تاہم اکتوبر میں Industrial activities بحال ہونے سے یہ رسک فیکٹر کم ہوا ہے .

 Chinese Industrial Production Report
Chinese Industrial Production

سرمایہ کاروں کے لئے سب سے حوصلہ افزاء اعداد و شمار Retail Sales کے رہے ہیں جس کی سالانہ شرح 7.6 فیصد آئی ہے . جبکہ گزشتہ رپورٹ میں یہ 4.6 فیصد تھی . اس طرح اشیائے ضروریہ کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . جس سے معاشی سست روی ختم ہونے کے امکانات پیدا ہوئے ہیں

Chinese Retail Sales Report
Chinese Retail Sales

New Zealand Dollar کا Chinese Financial Data سے تعلق۔

چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی ایشیائی مارکیٹس سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان کرنسیز کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کا ردعمل.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6000 کے بالکل قریب اس نفسیاتی ہدف  برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے .

Chinese Industrial اور Retail Sales Report جاری ، NZDUSD میں تیزی.
NZDUSD

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button