AUDUSD میں گراوٹ ، Australian Employment Report میں 55 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ.

Unemployment rate rose 3.7, Highest reading since May

Australian Employment Report جاری کر دی گئی۔ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ جاری کردہ اعداد و شمار توقعات سے مثبت اور رواں سال مئی کے بعد پہلی بار انتہائی مثبت رہی ہے .

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اکتوبر 2023ء کے دوران ملک میں 55 ہزار نئی   ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ معاشی ماہرین 7 ہزار کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ ستمبر کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں 6700 نئے کانٹریکٹس جاری کئے گئے تھے۔

Australian Employment Report ریلیز ، AUDUSD میں مندی.
Australian Employment Report

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 3.7 فیصد رہا جبکہ 3.6 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ Participation Rate میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ستمبر میں 66 فیصد کے مقابلے میں اکتوبر کی ریڈنگ 66.8 فیصد آئی ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 25 ہزار  کا اضافہ ہوا  ہے یعنی بڑی تعداد میں Employment contracts جاری کئے گئے ہیں۔ دوسری طرف Part Time Employees میں 30 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ جو کہ توقعات سے زیادہ ہے۔

Australian Labour Report پر AUDUSD کا ردعمل۔

توقعات سے مثبت Australian Labour Market پر Inflation کے اثرات میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے ایشیائی سیشنز کے دوران AUD/USD میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ کیونکہ Reserve Bank of Australia کے پاس Interest Rate میں اضافے کی وجوہات میں کمی آئی ہے . اسوقت یہ 0.6500 کی نفسیاتی سپورٹ  بریک کرتے ہوئے 0.6460 پر آ گیا ہے۔

Australian Employment Report ریلیز ، AUDUSD میں مندی.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button