Silver Price میں اضافہ ، US Bonds Yields دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں.
Demand for the Commodities increased after statement for Secretary Yellen
Silver Price میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . US Secretary for Finance جینیٹ یلین کے US-China Relations کی بہتری کے بارے میں بیان سے US Bonds Yields دو ماہ کی کم ترین سطح 4.40 پر آ گئی ہیں . جس سے نقرئی دھات کی طلب میں زبردست اضافہ ہوا ہے .
Geopolitical Tensions میں کمی کے Silver Price پر اثرات.
آج Silver اور دیگر Commodities میں تیزی کی بڑی وجہ US secretary for Finance جینٹ یلین کے بیان سے گزشتہ 10 برس سے سرد مہری کے شکار US China Relations میں بہتری کی توقعات اور دونوں عالمی طاقتوں کے درمیان Millitary Communication کی بحالی ہے .
جینٹ ییلین نے کہا ہے کہ Global Geo- political صورتحال میں White House چین کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے کے لئے تیار ہے . انہوں کہا کہ صدر بائڈن نے چینی صدر سے Taiwan ، Ukraine اور Middle East کے تنازعات پر کھل کر بات چیت کی ، صدر امریکہ نے بیجنگ کو امن کا پیغام دیا اور معزز مہمان کو یقین دلایا کہ United States کے تائیوان پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ہم One China Policy پر یقین رکھتے ہیں .
Treasury Secretary نے مزید کہا ملاقات کے دوران امریکہ میں Chinese Investment پر بھی گفتگو ہوئی اور صدر بائڈن نے Financial Crisis میں مدد پر صدر زی کا شکریہ ادا کیا ، سیکرٹری یلین نے کہا کہ Chinese Deflation کے حوالے امریکہ اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے . سیکرٹری فنانس نے یہ بھی کہا کہ ہم South China Sea پر دعووں کو نظر انداز کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں
ان کے اس بیان سے Treasury Bonds کی طلب میں کمی واقع ہوئی جبکہ Risk Factor میں کمی سے Commodities کی خرید داری میں اضافہ ہوا .
China Factor کماڈیٹیز پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے .؟
China دوسری بڑی معیشت اور Silver سمیت تمام دھاتوں کا سب سے بڑا خرید دار ہے . جو کہ ہر سال 315 بلین ڈالرز کی نقرئی دھات درامد کرتا ہے ، جسے Jewlery اور Electronics سمیت مختلف صنعتوں میں استمعال کرتا ہے ، واضح رہے کہ Silver کا دوسسرا بڑا درامد کنندہ United States ہے. جس کی طلب China سے نصف ہے . اسی وجہ سے چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیاں اس دھات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں .
تکنیکی تجزیہ.
تکنیکی اعتباز سے Silver اپنی 20SMA سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 23.70 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے .Asian Session کے دوران Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی کی نشاندہی کر رہا ہے.
موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 23.70 ، 23.50 اور 23.30 جبکہ مزاحمتی حدیں 23.85 ، 24.05 اور 24.25 ہیں .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔