Natural Gas Price میں اضافے کا خدشہ. Qatar نے Bab Almandab Strait سے سپلائی معطل کر دی.
Middle East War continues Global Supply disruption as Air strikes continue on Yemen
Natural Gas Price میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے . آج Qatar کی جانب سے کئے جانے والے اعلان کے مطابق United States اور اسکے اتحادی ممالک کی جانب سے Yemen پر Airstrikes پانچویں روز بھی جاری رہنے اور Houthi Rebels کے Drone attacks کے باعث Bab Almandab Strait سے LNG اور Crude Oil کی سپلائی بند کر دی گئی ہے . اس طرح Middle East War کی وجہ سے Global Supply disruption کے خطرات بڑھ گیے ہیں .
Qatar کی جانب سے Supply بند ہونے سے Natural Gas Price پر کیا اثرات مرتب ہوں گے.؟
ایسے وقت میں جبکہ روس کی طرف سے Natural Gas کی سپلائی میں 40 فیصد کے قریب کمی ہوئی ہے . Europe اور ایشیائی ممالک کی زیادہ تر ضروریات کا دارومدار Qatari LNG پر ہے . Gulf Region کا چھوٹا سا یہ ملک دنیا بھر میں 25 فیصد برآمد کرتا ہے . اس طرح عالمی مارکیٹ میں توانائی کی رسد کا توازن بڑی حد تک اس کے فیصلوں اور سلامتی پر قائم ہوتا ہے .
اگر Qatari LNG طویل عرصے تک بند رہی تو International Energy Agency کے مطابق اس کی قیمتوں میں 400 فیصد تک اضافہ ہونے کا امکان ہے. جس سے ایک نیا Global Financial Crisis جنم لے سکتا ہے . اس فیصلے کے اثرات محض Nat Gas تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ یہ خلیجی ریاست Global Oil Production کا ایک بڑا حصہ بھی مہیا کرتی ہے . جس سے Crude Oil Prices میں بھی اضافے کا امکان ہے .
United States اور اتحادی ممالک کے Yemen پر حملوں سے بڑھتی ہوئی عالمی تشویش.
یہ حملے Iran کے حمایت یافتہ گروہ کی Red Sea میں کارروائیوں کی وجہ سے کیے گئے جن میں انھوں نے مسلسل تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ Hamas کی حمایت کرنے والے حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ Israel سے تعلق رکھنے والی کشتیوں اور Cargo Ships کو اپنے زیر انتظام علاقے سے آپریشنز جاری رکھنے کی اجازت نہیں دینگے. Airstrikes کی اطلاعات سامنے آنے پر عالمی سرمایہ کاروں نے محتاط انداز اختیار کر لیا اور Energy Prices میں اضافہ ہوا .
اس سے قبل White House کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں کہا گیا تھا کہ جنگی بحری جہاز کے ٹوماہاک کروز میزائل اور جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں 82 ٹھکانوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ان میں یمنی داراحکومت صنعا اور Red Sea میں حوثیوں کا گڑھ سمجھی جانے والی بندرگاہ الحدیدہ بھی شامل ہے۔
ان حملوں کے نتیجے میں Global Supply Disruption پیدا ہو رہی ہے کیونکہ زیادہ تر Shipment companies اسی راستے ہو اختیار کرتی ہوئی Europe اور Far East Asia تک تجارتی سامان پہنچاتی ہیں.
مارکیٹ کی صورتحال.
Asian Sessions کے دوران Natural Gas کی قدر 3.15 ڈالرز فی ملیئن مکعب فٹ پر آ گئی ہے۔ سرمایہ کار کسی واضح بیان کے انتظار میں محتاط طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔