USDCAD میں 1.3450 کی طرف تیزی، Crude Oil Prices میں کمی کے اثرات.

Canadian Dollar faces demand issue due to WTI Crude Oil draws two days losing streak

USDCAD میں 1.3450 کی طرف تیزی دیکھی جا رہی ہے . جس سے سب سے بنیادی وجہ Middle East کی بدلتی ہوئی صورتحال اور Red Sea Seizure کے باعث WTI Crude Oil کی دو روزہ بیئرش ریلی ہے. جسے Geopolitical Tensions کی وجہ سے Global Supply Disruption کا سامنا ہے اور طلب میں کمی واقع ہوئی ہے.

USDCAD  کا Crude oil کی قیمتوں سے تعلق.

Canada ہمسایہ ملک United States کو Oil سپلائی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے . WTI میں اسکا شیئر خود امریکہ سے بھی زیادہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ OIL اور Canadian Dollar دونوں کی قدر کا ایک دوسرے کے ساتھ براہ راست تعلق ہے . کیونکہ Crude کی قدر میں اضافے سے USD کی Canadian Market میں Liquidity زیادہ ہو جاتی ہے . جبکہ قیمتوں میں کمی سے USD to CAD کو مثبت ٹرگر ملتا ہے .

WTI Crude Oil کی قدر 73 ڈالرز سے تجاوز کر گئی. گزشتہ روز United States اور اتحادی ممالک کے Houthi Rebels پر حملوں کے بعد Red Sea میں Bab almandab Strait کے قریب Cargo Shipments بحال کروانے کی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے . تاہم Iran کی جانب سے Strait of Hormuz کے قریب British oil Tanker کو پکڑنے اور عملے کو یرغمال بنائے جانے سے Global Supply Disruption کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے . جس سے Crude Oil Prices میں اضافہ ہوا ہے .

وہ کونسے عوامل ہیں جو کہ اس وقت Canadian Dollar کی طلب میں کمی کا باعث بن رہے ہیں؟

اختتام ہفتہ پر US Maritime Advisory کی جانب سے جاری کی جانیوالی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ Yemen کے Houthi Rebels نے Red Sea سے Global Cargo Shipment ناممکن بنا دی ہے. جس کے نتیجے میں Globa Supply Disruption تین سال قبل آنیوالی Pandemic سے بھی زیادہ ہو گئی ہے .

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ سلسلہ اس حد تک وسعت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی بھی Shipment Company اس علاقے سے گزارنے کیلئے تیار نہیں ہے . ایسے میں عالمی سطح پر Inflation بڑھنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں .

اگرچہ ان حالات میں Crude Oil Prices اور Canadian Dollar کی قدر میں اضافہ ہونا چاہئے تھا. کیونکہ طلب میں اضافے سے Black Gold ہمیشہ ایڈوانٹیج حاصل کرتا ہے . تاہم سرمایہ کاروں کا محتاط انداز اور Global Supply Disruption ایسے عوامل ہیں جن سے مارکیٹ پلیئرز نئی پوزیشنز لینے سے گریز کرتے ہیں. نیز غیر یقینی صورتحال میں پیدا ہونے والا رسک فیکٹر بھی اسے محدود رینج میں رہنے پر مجبور کر رہا ہے .

تکنیکی تجزیہ.

European Sessions کے دوران USDCAD  ہفتے کے پہلے دن  نفسیاتی سطح 1.3400  عبور کر گیا ہے. جو کہ اس کی 20 روزہ moving Average سے  ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہاں پر اس Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ اور طویل المدتی 100SMA بھی ہے .

USDCAD میں 1.3450 کی طرف تیزی، Crude Oil Prices میں کمی کے اثرات.
USDCAD

موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 1.3380 ، 1.3350 اور 1.3320 ، جبکہ مزاحمتی حدیں 1.3430 ، 1.3460 اور 1.3485 ہیں. اسکا جھکاؤ اور ارتکاز بلش ہے جبکہ تیسری مزاحمت عبور  ہونے تک اتار چڑھاؤ  جاری رہنے کی توقع ہے .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button