US Stocks میں دن کا منفی اختتام ، US CPI Report کے بعد سرمایہ کاروں کا محتاط انداز.

Upbeat Inflation data raised risk factor and diminished chances of early Rates Cut

US Stocks میں  کاروباری دن کا اختتام منفی انداز میں ہوا. US CPI Report کے بعد سرمایہ کار محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں. توقعات سے زیادہ  Headline Inflation سامنے آنے پر رسک فیکٹر میں اضافہ ہوا ہے. جبکہ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Dollar Index میں تیزی دیکھی گئی. جو کہ 104.85 پر آ گیا ہے.

 CPI Report کے US Stocks پر اثرات.

 Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری  2023ء میں Annual Consumer Price Index کی شرح 3.1 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل 2.9 فیصد کا  تخمینہ تھا۔ Monthly Headline Inflation کی سطح  0.3 فیصد آئی ہے۔ خیال رہے کہ متوقع شرح 0.4 فیصد تھی . Core CPI کی سالانہ ریڈنگ 3.9 فیصد رہی۔ معاشی ماہرین  3.7 کی پیشگوئی کر رہے تھے.

US Dollar Index میں 104.85 کے قریب تیزی ، US CPI جنوری میں 3.1 فیصد پر آ گئی.
US CPI Report

ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو دسمبر میں Consumer Price Index کی سطح 3.4 جبکہ Core Inflation کی ریڈنگ 3.9 فیصد تھا. خیال رہے کہ  گزشتہ رپورٹ میں  Ukraine پر روسی حملے کے نتیجے میں آنیوالے  Global Financial Crisis کے بعد پہلی بار Headline Inflation کی سطح صفر فیصد تک آئی  ، لیکن اس بار ماہانہ شرح پہلے سے قدرے زیادہ رہی.

US CPI Report Table
US CPI Report Table
US CPI Report Analysis
US CPI Report Analysis

دو ماہ کے بعد Inflation میں اضافے سے Global Stocks کی طلب میں کمی واقع ہوئی. جبکہ Bonds Yields میں 12 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ ہوا .

مارکیٹس کا ردعمل.

Dow Jones Industrial Average میں دن کا اختتام منفی انداز میں ہوا .  انڈیکس 524 پوائنٹس کمی سے 38272 پر بند ہوا . اسکی ٹریڈنگ رینج 38039 سے 38699 کے درمیان رہی. جبکہ مارکیٹ میں32 کروڑ 26 لاکھ شیئرز کا لیں دین ہوا.

US Stocks میں دن کا منفی اختتام ، US CPI Report کے بعد سرمایہ کاروں کا محتاط انداز.
Dow Jones Composite Index

Nasdaq Composite میں بھی یہی صورتحال رہی   .معاشی سرگرمیاں 286 پوائنٹس کمی  کے ساتھ 15655 پر بند ہوئیں  ۔ اسکی کم ترین سطح 15551  جبکہ مارکیٹ کا مجموعی شیئر والیوم 1 ارب 21 کروڑ 20 لاکھ رہا.

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button