Bitcoin Price تاریخ کی بلند ترین سطح 69 ہزار ڈالرز پر آ گیا ، Geopolitical Tensions سے طلب میں اضافہ.

Chinese threats to Taiwan and Growth Rate targets lifted the Crypto Market Cap

Bitcoin Price تاریخ کی بلند ترین سطح 69 ہزار ڈالرز پر آ گیا ہے . واضح رہے کہ دنیا کی سب سے بڑی Crypto Currency اپنی لانچنگ کے بعد سے پہلی بار اس سطح پر دیکھی گئی ہے . معاشی ماہرین اس کی وجہ Chinese Growth Rate Targets اور Taiwan کے ساتھ اسکی تازہ ترین Geopolitical Tensions کو قرار دے رہے ہیں.

Chinese Growth Rate Targets اور Geopolitical Tensions کے Bitcoin Price پر اثرات.

Chinese Government کی طرف سے جاری کئے جانیوالے اہداف میں رواں برس Growth Rate کو پانچ فیصد سے اوپر لانے کا اعلان کیا گیا ہے . واضح رہے کہ اسوقت یہ اس سے خاصا دور 2 فیصد پر ہے . چنانچہ اس کے نتیجے میں عالمی سرمایہ کاروں کی طرف سے Digital Assets اور Commodities میں بارے پیمانے پر خرید داری جاری ہے .

Bitcoin Investing کے رجحان میں اضافہ کرنیوالا ایک اور محرک Taiwan کے بارے میں Beijing کا تازہ ترین بیان ہے . جس میں کہا گیا ہے کہ اگر Bilateral Negotiations کامیاب نہ ہو پائیں تو China اپنے اس جزیرے پر Military Operation کا حق رکھتا ہے ، جسے کسی بھی وقت استمعال کیا جا سکتا ہے .

Middle East War اور Ceasefire کے لئے مذاکرات.

گزشتہ روز   US Vice President کملا ہیرس نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا  کہ Hamas کو خطے میں امن کیلئے اسرائیلی شرطیں قبول کر لینی چاہییں. اس سے قبل  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو نیویارک میں صحافیوں  کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انھیں  امید ہے کہ اگلے پیر تک وہ Ceasefire دیکھیں گے. بتاتے چلیں کہ آج سے Qatar میں Hamas اور Israel کے درمیان Ceasefire کے لئے مذاکرات  آج دوبارہ شروع ہو رہے ہیں.

US President جو بائیڈن کو امید ہے کہ Israel اور Hamas کے درمیان رواں ہفتے  چھ ہفتوں کیلئے  Ceasefire ہو جائے گی۔ ان کا یہ بیان خلیجی ریاست Qatar میں فریقین کے نمائندوں میں جاری مذاکرات میں کچھ پیش رفت کی اطلاعات کے درمیان آیا ہے. اس غیر یقینی صورتحال کا بھرپور ایڈوانٹیج Crypto Industry نے حاصل کیا ہے.

ان سے پوچھا گیا تھا کہ انہیں Israel اور Hamas کے درمیان Ceasefire Agreement کی کب تک امید ہے۔ اس پر انہوں  نے کہا،ہم قریب ہیں۔ لیکن ہم وہاں تک ابھی نہیں پہنچے ہیں۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق ممکنہ معاہدے میں اسرائیلی جیلوں میں قید Palestinian Prisoners کی رہائی بھی شامل ہو سکتی ہے۔ خیال رہے کہ US Foreign Office کے ترجمان نے اس سے قبل کہا تھا کہ گزشتہ کئی دنوں کے دوران اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا حماس  اس نئے مجوزہ معاہدے کو قبول کرے گا یا نہیں.

مارکیٹ کی صورتحال.

US Sessions کے دوران خرید داری کی بڑی ریلی اور 2 ہزار  ڈالرز تیزی سے BTC نفسیاتی ہدف 69000 ہزار سے اوپر آ گیا .تاہم اس لیول کو برقرار نہ رکھتے ہوئے یہ اسوقت 67 ہزار ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

Bitcoin Price تاریخ کی بلند ترین سطح 69 ہزار ڈالرز پر آ گیا ، Geopolitical Tensions سے طلب میں اضافہ.
Bitcoin Price during US Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button