Silver Price ایشیائی سیشنز میں 28 ڈالرز سے اوپر، Middle East War وسعت اختیار کرنے کا خدشہ
Financial Markets started the new week with raising Risk Factor after Iranian Attacks on Israel
Silver Price ایشیائی سیشنز میں 28 ڈالرز سے اوپر آ گئی ہے . Middle East War وسعت اختیار کرنے کے خدشے پر Financial Markets میں Risk Factor بڑھ گیا ہے . جس کے بعد Safe Heaven Assets کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے . واضح رہے کہ گزشتہ روز Iranian Attacks on Israel سے پہلے سے غیر یقینی صورتحال کے شکار سرمایہ کار مزید محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں . جس سے نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز Commodities بالخصوص Precious Metals کی خرید داری کا رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے .
Iranian Attacks on Israel کے بعد Commodities پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
Iran نے گزشتہ رات Israel کے خلاف بڑے پیمانے پر Drone and Missile Attacks کئے ہیں۔ Israeli Officials نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 فیصد اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں ۔ Israeli Defense Forces کے مطابق Tehran کی جانب سے 300 ڈرون فائر کیے گئے ہیں لیکن Israeli Air Defense System اس حملے سے نمٹنے جبکہ Israeli Military اس حملے کا جواب دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔
اختتام ہفتہ پر ہونیوالے اس حملے کے وقت Financial Markets بند تھیں. تاہم آج نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز Risk Factor میں اضافہ دیکھا گیا . جس کا وزن US Dollar پر محسوس ہو رہا ہے . کیونکہ اس حملے کے بعد Middle East War وسعت اختیار کرنے کا خطرہ اور Recession کے Risk Factor میں اضافہ ہوا ہے.
Gaza کی پٹی میں Hamas Militants کے خلاف چھ ماہ سے زائد عرصے سے جاری Israeli War کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس جنگ میں وسعت آنے کے خدشات پہلے ہی بہت بڑھ چکے ہیں۔
اس تلخی میں اضافہ اس وقت ہوا، جب یکم اپریل کو Iranian Embassy in Syria پر ایک فضائی حملے میں Iranian Revolutionary Guards کے ایک سینیئر کمانڈر اور چھ دیگر افسران مارے گئے تھے۔ Iranian Government نے اس حملے کی ذمہ داری صیہونی ریاست پر عائد کرتے ہوئے اس کارروائی کا جواب دینے کی دھمکی دی تھی۔
Israeli Defence System نے زیادہ تر Iranian Weapons اپنی حدود سے باہر ہی تباہ کر دئیے. Israeli Government کا دعوی
عالمی رہنماؤں نے Iranian Attacks on Israel کی سخت مزمت کی ہے۔ Tehran نے ضرورت پڑنے پر’اضافی Defensive Initiatives‘ کی دھمکی دی ہے۔ حملوں کے بعد خطے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے United Nations کی Security Council کا اجلاس بھی طلب کیا گیا . تاہم بند کمرے کی یہ میٹنگ کسی اعلامیے کے بغیر ختم ہو گئی.
Israeli Military کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ تر Iranian Weapons کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے Aero Air Defence System کے ذریعے روکا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر ڈرون اور میزائلوں کو Israeli Airspace سے باہر مار گرایا گیا۔ کچھ میزائل اس کی خدود میں میں گرے جس سے ایک لڑکی زخمی ہوئی اور ایک Israeli Military Base کو معمولی نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ Iran نے 170 ڈرونز، 30 سے زائد کروز میزائل اور 120 سے زائد Ballistic Missiles داغے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کئی میزائل اسرائیلی علاقے میں داخل ہوئے، جس سے ایک Airbase کو معمولی نقصان پہنچا۔ ہگاری نے ایران کے اقدامات کو خطرناک غلطی قرار دیا اور کہا کہ وہ خطے کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
اسی دوران Israeli Military نے Iranian Attacks کے بعد آج اتوار کی صبح اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ انہیں اب حملے سے بچنے کے لیے Shelters کے قریب رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں فضائی حملے کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔
Silver Price کا تکنیکی جائزہ.
تکنیکی اعتباز سے Silver اپنی تمام موونگ ایوریجز سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 28.10 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے .Asian Session کے آغاز پر Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت 80 کے قریب ہے جو کہ Over Sold Conditions کی نشاندہی کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔