Bitcoin Price میں 1 ہزار ڈالرز سے زائد کی مندی ، Iran کا Israel پر Missile اور Drone Attack

Jewish State claimed to intercept all the weapons successfully, no causality reported

Bitcoin Price میں 1 ہزار ڈالرز سے زائد کی مندی ریکارڈ کی گئی ہے . آج صبح Iran کی جانب سے Israel پر Missile اور Drone Attack کے بعد Digital Assets کی طلب میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی. جبکہ Jewish State کی طرف سے ممکنہ سخت ردعمل کے پیش نظر Risk Factor میں اضافہ ہوا ہے . جس نے دعویٰ کیا ہے کہ Iranian Missiles and Drones کو Israeli Territory سے باہر ہی تباہ کر دیا گیا.

Iranian Attack on Israel کے بعد Bitcoin Price میں شدید مندی.

Iran نے آج رات گئے  Israel کے خلاف بڑے پیمانے پر  Drone and Missile Attacks کئے ہیں۔ Iranian and Israeli Officials  نے ان حملوں کی تصدیق کی ہے۔ Israeli Defense Forces کے مطابق Tehran کی جانب سے 300 ڈرون فائر کیے گئے ہیں لیکن Israeli Air Defense System اس حملے سے نمٹنے جبکہ Israeli Military  اس حملے کا جواب دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔

اس حملے کے بعد Bitcoin سمیت تمام Crypto Currencies میں فروخت کا رجحان اور شدید مندی ریکارڈ کئے گئے  جس کی وجہ Middle East War وسعت اختیار کرنے کا خطرہ اور Recession کے Risk Factor میں اضافہ ہے.

Gaza کی پٹی میں Hamas Militants کے خلاف چھ ماہ سے زائد عرصے سے جاری Israeli War کے دوران دونوں ممالک کے درمیان  کشیدگی کی وجہ سے اس جنگ میں وسعت آنے کے خدشات پہلے ہی بہت بڑھ چکے ہیں۔

اس کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا، جب یکم اپریل کو Iranian Embassy in Syria پر ایک فضائی حملے میں Iranian Revolutionary Guards کے ایک سینیئر کمانڈر اور چھ دیگر افسران مارے گئے تھے۔ Iranian Government  نے اس حملے کی ذمہ داری صیہونی ریاست  پر عائد کرتے ہوئے اس کارروائی کا جواب دینے کی دھمکی دی تھی۔

Israeli Defence System نے زیادہ تر Iranian Weapons اپنی حدود سے باہر ہی تباہ کر دئیے. Israeli Government کا دعوی 

عالمی رہنماؤں نے Iranian Attacks on Israel کی سخت مزمت کی ہے۔ Tehran نے ضرورت پڑنے پر’اضافی Defensive Initiatives‘ کی دھمکی دی ہے۔ حملوں کے بعد خطے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے United Nations کی Security Council کا اجلاس آج ہو گا

Israeli Military کے  ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے ایک بیان میں کہا کہ زیادہ تر Iranian Weapons کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے Aero Air Defence System کے ذریعے روکا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ زیادہ تر ڈرون اور میزائلوں کو Israeli Airspace سے باہر مار گرایا گیا۔ کچھ میزائل اس کی خدود میں  میں گرے جس سے ایک لڑکی زخمی ہوئی اور ایک  Israeli Military Base کو معمولی نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہا کہ Iran  نے 170 ڈرونز، 30 سے ​​زائد کروز میزائل اور 120 سے زائد Ballistic Missiles داغے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کئی  میزائل اسرائیلی علاقے میں داخل ہوئے، جس سے ایک Airbase کو معمولی نقصان پہنچا۔ ہگاری نے ایران کے اقدامات کو خطرناک غلطی  قرار دیا اور کہا کہ وہ خطے کو کشیدگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

اسی دوران Israeli Military  نے  Iranian Attacks کے بعد آج اتوار کی صبح اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ انہیں اب حملے سے بچنے کے لیے Shelters کے قریب رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ گزشتہ چند گھنٹوں  کے دوران ملک بھر میں فضائی حملے کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔

ادھر Iranian News Agency کے مطابق Revolutionary Guards  نے United States سے کہا کہ وہ Middle East Conflict سے دور رہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر جاری کیے گئے ایک بیان کہا گیا ہے کہ ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے میں کسی بھی قسم کی حمایت اور ملوث ہونے کا نتیجہ Islamic Republic کی مسلح افواج کی جانب سے فیصلہ کن ردعمل کا باعث بنے گا۔

مارکیٹ کا ردعمل.

BTC ہفتے بھر کی Gains کھوتے ہوئے نفسیاتی ہدف 65 ہزار سے نیچے آ گیا . گزشتہ چار گھنٹوں کے ٹریڈنگ چارٹ پر اسکی شدید فروخت ریکارڈ کی گئی ہے . جس کے بعد یہ 12 سو ڈالرز سے زائد قدر کھو چکا ہے.

Bitcoin Price میں 1 ہزار ڈالرز سے زائد کی مندی ، Iran کا Israel پر Missile اور Drone Attack
Bitcoin Price

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button