USDCAD میں 1.3850 کے قریب مستحکم، Canadian CPI مارچ میں 2.9 فیصد پر آ گئی.
inflation data meets expectations squeezed demand for Canadian Dollar
USDCAD کی قدر 1.3850 کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے ، Canadian CPI مارچ 2024 میں 2.9 فیصد پر آنے کے بعد Canadian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے. کیونکہ توقعات کے مطابق Headline Inflation سامنے آنے پر Bank of Canada کی طرف سے Rates cut کا سلسلہ جلد شروع کئے جانے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں .
Canadian CPI Report کی تفصیلات.
Canadian Department of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024ء میں Headline Inflation ایک مرتبہ پھر توقعات کے مطابق 2.9 فیصد رہی۔ معاشی مایرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔ ۔ خیال رہے کہ فروری 2024 میں یہ ریڈنگ 2.8 فیصد سالانہ پر تھی۔ Monthly Inflation گزشتہ ماہ کی نسبت نمایاں کمی کے بعد 0.6 فیصد رہی۔ یعنی رواں سال کے دوسرے ماہ میں Consumer Price Index توقعات کی نسبت کم رہا.
اگر Core CPI کا ذکر کریں تو اسکی سالانہ سطح بھی نمایاں کمی کے ساتھ 3.1 فیصد سالانہ پر آ گئی ہے .
توقعات کے مطابق رپورٹ سے USDCAD اور WTI Crude Oil پر اثرات۔ ؟
Ukraine پر روسی حملے کے بعد دو سال کے عرصے میں Core Inflation ۔ مسلسل دوسرے ماہ توقعات سے کم رہی جس سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی ظاہر ہو رہی ہے ۔ تاہم Bank of Canada کی آئندہ Monetary Policy میں نرمی کے امکانات میں بھی اضافہ ہوا ہے .۔
ملے جلے ڈیٹا سے WTI Crude Oil بھی 82 ڈالرز کے قریب محدود رینج اختیار کر گیا ہے ۔ یاد دلاتے چلیں کہ کینیڈا امریکہ کو Crude Oil سپلائی کرنیوالا سب سے بڑا ملک ہے۔ WTI Crude Oil میں اسکا شیئر خود United States سے بھی زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Oil اور Canadian Economy کا آپس میں براہ راست تعلق ہے۔
USDCAD کا تکنیکی تجزیہ.
US Sessions کے دوران USDCAD نفسیاتی سطح 1.3850 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . جو کہ اس کی 20 روزہ moving Average سے اوپر ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہاں پر اس Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ اور طویل المدتی 100SMA بھی ہے . اس طرح یہ لیول اس کے Bullish Chanel کا آغاز ہے .
موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 1.3830 ، 1.3805 اور 1.3780 ، جبکہ مزاحمتی حدیں 1.3880 ، 1.3930 اور 1.3960 ہیں. اسکا جھکاؤ اور ارتکاز Bullish اور تیسری مزاحمت عبور ہونے پر اس کے لئے کی عشروں کی بلند ترین سطح 1.4100 کا دروازہ کھل جائیگا.
دوسری طرف نیچے کی طرف 1.3780 بریک ہونے تک Bullish Momentum برقرار رہے گا . تاہم اس سے نیچے بننے والا Bearish Pressure اسے 1.3500 کی طرف دھکیل دے گا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔