NZDUSD کی 0.5900 کے قریب محدود رینج ، NZ CPI پہلے کوارٹر میں 4.0 فیصد پرآ گئی.

Consumer Price Index falls according to expectations indicates Economic Growth in New Zealand

NZDUSD میں  0.6250 کے قریب بحالی دیکھی جا رہی ہے ، 2024 کے پہلے کوارٹر کی NZ CPI توقعات کے مطابق 4.0 فیصد پر آنے کے بعد  Kiwi Dollar کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں. کیونکہ Headline Inflation میں کمی سے Reserve Bank of New Zealand کو Rates Cut Program جلد شروع کرنے کے لئے جواز مل گیا ہے.

NZDUSD پر New Zealand CPI Report کے اثرات.

NZ Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق New Zealand CPI کی سطح 4.0 فیصد رہی. جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہی  توقع کر رہے تھے . اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ گزشتہ سال کے چوتھے کوارٹر  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ کی ریڈنگ 4.7 فیصد رہی تھی . اس طرح یہ رپورٹ مارکیٹ توقعات کے مطابق  اور معیشت پر Inflation کے  اثرات میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے . جس کے بعد New Zealand Dollar کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے .

NZDUSD کی 0.5900 کے قریب محدود رینج ، NZ CPI پہلے کوارٹر میں 4.0 فیصد پرآ گئی.
NZ CPI Analysis source Statistics NZ

Chinese Recovery Plan کے بعد کیا توقعات ہیں؟

New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر China ہے .جس کے ساتھ اس کی 70 فیصد سے زاید تجارت ہی نہیں ہوتی بلکہ ایشیائی ملک International Trade میں تصفیے کے لئے Kiwi Dollar ہی استمعال کرتا ہے . یہ وجہ ہے کہ اس کرنسی کی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے . 

Covid 19 کی عالمی وبا کے بعد Chinese Government نے اپنے ملک میں سخت سماجی اور معاشی پابندیاں عاید کئے رکھیں . جس کی وجہ سے Global Supply Disruption پیدا اوراسکے سب سے زیادہ اثرات New Zealand اور Australia پر مرتب ہوئے . جن کے Trade Balance تاریخ میں پہلی بار خسارے میں آ گئے . کیونکہ تجارت کا حجم 25 ارب سالانہ سے کم ہوتا ہوا محض 6 ارب ڈالرز رہ گیا .

اگرچہ چند ماہ قبل ان پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کی کر دی گئی ہے لیں اس کے نتائج معاشی سست روی اور Deflation کی صورت میں سامنے آئے ہیں. اس حوالے سے Beijing  نے کئی اقدامات کئے تاہم ان کے خاطر خواہ نتائج مرتب نہیں ہو سکے . کیونکہ Economic Data اشیاء کی اپنی لاگت سے بھی کم قیمت پر فروخت کو ظاہر کر رہا ہے .

چینی انڈسٹری اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور  قیمتیں بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہیں۔ گزشتہ روز Chinese Government نے Economic Recovery Plan جاری کیا تاہم اس حوالے سے ابھی تک غیر یقینی صورتحال دکھائی دے رہی ہے.

تکنیکی جائزہ.

ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر کیوی ڈالر  0.5900 کے قریب ٹریڈ کرتے ہوئے اوپر کے لیولز پر جانے کے لئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تاہم منفی ٹریگر بیرز کو متحرک کر سکتا ہے  واضح رہے کے  اس سطح پر 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ ہے لہذا یہ اسکا مستحکم زون تصور کیا جاتا ہے .

NZDUSD کی 0.5900 کے قریب محدود رینج ، NZ CPI پہلے کوارٹر میں 4.0 فیصد پرآ گئی.
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button