PSX میں تیزی کا رجحان، Pak-Saudi Investment Conference کا آج سے آغاز

Pakistani Financial Indicators shows positive response on hopes of Foreign Investment

PSX میں دوران ٹریڈ تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے . جسکی بنیادی وجہ Pak-Saudi Investment Conference کا آج سے آغاز ہے. معاشی سرگرمیوں کے آغاز سے ہی Pakistani Capital Market میں Buying Trend ریکارڈ کیا گیا .

Saudi Investment کی توقعات اور PSX کا مثبت رسپانس.

Pak-Saudi Investment Conference آج سے شروع ہو رہی ہے . جس سے جنوبی ایشیائی ملک کو 10 ارب ڈالرز کے قریب Foreign Direct Investment حاصل ہونے کی توقع ہے . اگر یہ پیشگوئیاں درست ثابت ہوئیں تو یہ Foreign Debts کے بوجھ تلے دبی ہوئی Pakistani Economy کیلئے بہت بڑا بریک تھرو ثابت ہو گا . یہی وہ پہلو ہے جس کی وجہ سے  آج Pakistan Stock Exchange کے سرمایہ کار متحرک نظر آ رہے ہیں

گزشتہ دو سالوں سے Nuclear Capability کا حامل 3rd Largest Islamic country in the World ان گنت Political اور Economic Challenges کا سامنا کر رہا ہے . اس دوران کئی بار یہ Default ہوتے ہوتے بچا . تاہم ان مواقع پر International Monetary Fund اور برادر ممالک جن میں Kingdom of Saudi Arabia سرفہرست ہے کے Bailout Packages کی بدولت یہ اس سے بال بال بچا. 

Saudi Arabia حالیہ عرصے کے دوران اپنی ترجیحات تبدیل کر چکا ہے اور Oil Based Economy کو Diversified Sectors میں تبدیل کرنا چاہتا ہے . یہ Saudi Crown Prince محمّد بن سلمان کے Vision 2030 کا ایک حصہ ہے . Gulf Country ماضی میں جن ملکوں کو Financial Aid دیا کرتا تھا اب وہ اس میں Business Opportunities تلاش کر رہا ہے .

Saudi Business Delegation کی Pakistan آمد

گزشتہ ماہ Saudi Foreign Minister فیصل بن فرحان السعود کے کامیاب دورے کے نتیجے میں گزشتہ روز Saudi Arabia کے Deputy Minister for Investment کی زیر قیادت سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچا تو وفاقی وزرا مصدق ملک اور جام کمال نے Islamabad Airport پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Crown Prince محمد بن سلمان کی ہدایت پر پاکستان پہنچنے والے Saudi Delegation میں 50 سے زائد کمپنیوں کے سرمایہ کاروں سمیت 50 ارکان شامل ہیں۔

دورے کے دوران ہونے والی Business to Business Meetings میں Agriculture، Minerals، Human Resource Development، Energy، Chemicals اور Maritime کے کے شعبوں پر بات چیت کی جائیگی.

مارکیٹ کی صورتحال.

آج نئے کاروباری ہفتے کے پہلے دن Pakistan Stock Market میں Buying Trend دیکھا جا رہا ہے. KSE100 انڈیکس میں 1000 کے قریب پوائنٹس کا اضافہ ہوا. جس کے بعد یہ 73 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا .

PSX میں تیزی کا رجحان، Pak-Saudi Investment Conference کا آج سے آغاز
KSE100 Index

دوسری طرف KSE30 میں بھی یہی صورتحال دیکھی گئی. انڈیکس 267 پوائنٹس کے اضافے سے 23862 پر ٹریڈ کر رہا ہے.

KSE30
KSE30

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button