USDCHF میں گراوٹ، SNB Sight Deposits میں رواں ہفتے نمایاں کمی

Foreign Reserves data indicates Inflation, increased demand for Swiss Franc

USDCHF میں  0.9000 کے قریب گراوٹ دکھائی دے رہی ہے . آج جاری ہونے والے ڈیٹا کے مطابق SNB Sight Deposits گزشتہ ہفتے 473.2 بلین فرانک کی سطح پر آ گئے ہیں . توقعات سے منفی ڈیٹا سامنے آنے کے بعد جون 2024 سے SNB Monetary Policy میں مرحلہ وار نرمی  کے امکانات میں وقفہ آنے کی توقع پیدا ہوئی ہے   . اسی وجہ سے Swiss Franc کی طلب European Sessions کے دوران  کم ہوئی ہے . 

Swiss Deposits Report کی تفصیلات

Swiss National Bank  کے جاری کردہ اعداد و شمار میں گزشتہ ہفتے  ڈیپازٹس کا حجم 473.2 بلیئن فرانک رہا۔ جبکہ اس سے قبل 475.5 بلیئن کی پیشگوئی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے یہ ریڈنگ 477.9 بلیئن فرانک رہی تھی۔ اس طرح Global Banking Crisis کے بعد مسلسل دوسرے ہفتے ملک میں Foreign Investment کا حجم  سکڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال مارچ میں California سے تعلق رکھنے والے تین Multinational Banks کے دیوالیہ ہونے کا سلسلہ European Banking System تک وسعت اختیار کر گیا تھا اور دنیا کا قدیم ترین معاشی ادارہ Credit Suisse بینک Liquidity Pressure برداشت نہ کرتے ہوئے ڈیفالٹ کر گیا تھا۔ تاہم حالیہ عرصے کے دوران Swiss Fiscal Systen دوبارہ مستحکم ہونے کی کوشش کرتا ہوا نظر آ رہا ہے . ۔

خیال رہے کہ Swiss Central Bank ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر Monetary Policy کا جائزہ لیتا ہے۔ Swiss Banking Industry کو دنیا میں سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے۔ اور Credit Suisse Crisis سے اس کے بکھرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن SNB نے اپنی کامیاب اسٹریٹیجی سے اس پر قابو پا لیا ہے۔

USDCHF کا ردعمل

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں USD یورپی سیشنز کے دوران  نفسیاتی ہدف 0.9000 کے قریب  دفاعی انداز میں دکھائی دے رہا ہے.

USDCHF میں گراوٹ، SNB Sight Deposits میں رواں ہفتے نمایاں کمی
USDCHF

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button