Gold Price میں تیزی ، US Dollar Index میں کمی اور Geopolitical Conflicts
Israel rejected US Criticism on Rafah Attacks, expanded Risk Factor boosted Safe Heaven assets
Gold Price میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ US Dollar Index میں کمی اور Geopolitical Conflicts ہیں . Middle East کی غیر یقینی صورتحال Gold سمیت Safe Heaven Assets کی طلب میں اضافہ کر رہی ہے .
خیال رہے کہ گزشتہ روز سنہری دھات کی قدر میں اسوقت زبردست تیزی دیکھی گئی تھی جبکہ صیہونی ریاست کے سربراہ بنیامین نیتن یاہو نے Weapons کی سپلائی بند کئے جانے سمیت تمام US Sanctions کو مسترد کر دیا ہے . ادھر Rafah Crossing کے قریب Israeli Military Operation میں مزید شدت آ گئی ہے .
Israeli Operation in Rafah کے Gold Price پر اثرات.
Israeli Defence Forces کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ اسکے ٹینک Egyptian Border کے قریب Rafah میں داخل ہو گئے ہیں . جس کے بعد Middle East Ceasefire کی امیدیں دم توڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.
دوسری طرف Cairo میں مذاکرات بھی جاری ہیں. Hamas نے Egypt اور Qatar کی ثالثی میں کیے جانے والے Ceasefire Agreement کی شرائط پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم Israel نے اس معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ اُن کے اہم اور بنیادی مطالبات سے مطابقت نہیں رکھتا‘ اور مزید یہ کہ صیہونی ریاست اب ایک نئے قابل قبول معاہدے کے لیے Cairo میں اپنا ایک وفد بھیج دیا ہے .۔
گزشتہ روز یہ تمام واقعات سامنے آنے کے بعد US Dollar دفاعی انداز اختیار کر گیا جبکہ Commodities بالخصوص Gold اور Crude Oil کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا.
United States کی طرف سے Israel کے خلاف پہلی بار اقدامات.
دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف ردعمل دیا جا رہا ہے . White House نے اپنے ابتدائی ردعمل میں Ceasefire کو قبل از وقت قیاس آرائیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ Biden Administration اپنے اسرائیلی دوستوں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے. تاہم رات گئے صدر جو بائڈن کے خصوصی احکامات پر Israeli War on Gaza میں استمعال ہونیوالے مختلف ہتھیاروں پر پابندی عائد کر دی گئی.
اب تک United States رفح میں کسی بھی ایسی Israeli Land Operation یا Military Movements کی مخالفت کرتا ہے جس سے Palestinian Citizens کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو۔ تاہم امریکی خدشات کے باوجود Israeli Defence Minister نے حال ہی میں اپنے امریکی ہم منصب پر واضح کیا تھا کہ Rafah میں زمینی کارروائی کے علاوہ اُن کے پاس کوئی آپشن موجود نہیں ہے
تکنیکی جائزہ.
تکنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی 20SMA سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ 2330 ڈالرز کی سطح سے اوپر ہے . یہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے European Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت ہے. 14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے جو کہ خرید داری کا رجحان جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے
.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔