AUDUSD میں گراوٹ، Australian Unemployment Rate چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر.

Australian Labour Market posted 38500 new jobs, squeezed demand for Aussie Dollar

AUDUSD میں 0.6670 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Australian Employment Report میں مایوس کن اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں تاخیر کی توقعات پر  اضافہ ہوا.

واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے بعد  4.1 فیصد پر پہنچ گیا ہے. جس سے Australian Labour Market پر Inflationary Pressure ظاہر ہو رہا ہے.

Data جاری ہونے کے بعد Reserve Bank of Australia کی آئندہ میٹنگ کے بارے میں مضبوط اشارے مل رہے ہیں .

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اپریل 2024ء کے دوران ملک میں  386600  کانٹریکٹس جاری ہوئے . معاشی ماہرین 23600 کے اضافے کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ مارچ  2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں 6500 پوزیشنز کا اضافہ ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 4.1 فیصد رہا جبکہ 3.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ Participation Rate میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارچ میں 66 فیصد کے مقابلے میں مارچ کی ریڈنگ 67 فیصد آئی ہے۔

AUDUSD میں گراوٹ، Australian Unemployment Rate چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر
AUDUSD

ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 6100 کی کمی ہوئی  ہے یعنی بڑی تعداد میں Employment contracts کینسل کئے گئے ہیں۔ دوسری طرف Part Time Employees میں  44600  کا اضافہ ہوا.

Australian Labour Report پر AUDUSD کا ردعمل۔

توقعات سے منفی ڈیٹا  Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ  میں اضافے  کو ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے Asian Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات میں کمی کی وجہ سے تیزی دیکھی جا رہی ہے۔  . اسوقت یہ 0.6670  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

AUDUSD میں گراوٹ، Australian Unemployment Rate چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر.
AUDUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button