USDJPY کی قدر میں بحالی، ICC کی طرف سے نیتن یاہو کے Arrest Warrants طلب.

US Dollar got demand in Asian Sessions amid rising Risk Factor on Geopolitical Tensions

USDJPY میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے . جو کہ گزشتہ روز سے دفاعی انداز اپنائے ہوئے تھا. تاہم ICC کی طرف سے Palestinian’s Genocide کے مقدمے میں Prosecutor نے Israeli Prime Minister بنیامین نیتن یاہو کے Arrest Warrants طلب کر لئے  ہیں.

Israeli Government کی طرف سے اس فیصلے پر شدید ردعمل کا خطرہ ہے . یہی وجہ ہے کہ Financial Markets انتہائی محتاط طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں . جس کا ایڈوانٹیج US Dollar اور اس سے منسلک 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields نے حاصل کیا.

International Criminal Court میں یہ مقدمہ South Africa کی طرف سے قائم کیا گیا تھا . تاہم گزشتہ ہفتے Israeli Military Operation in Rafah کے بعد Egyptian Government نے بھی اس میں فریق بننے کیلئے درخواست دائر کی تھی.

International Criminal Court کا فیصلہ USDJPY اور Financial Markets پر کیسے اثر انداز ہو سکتا ہے؟

گزشتہ روز  International Criminal Court میں Palestinian Genocide in Gaza سے متعلق مقدمے میں ICC Prosecutor کی طرف سے Hearing مکمل ہونے پر اہم مطالبہ سامنے آیا  . جس میں Israeli Prime Minister بنیامین نیتن یاہو اور Defence Minister کے علاوہ Top Leadership of Hamas کے Arrest Warrants طلب کئے گئے ہیں .

اس کے بعد Middle East میں Geopolitical Tensions مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے . خیال رہے کہ Israel بطور ریاست International Court of Justice کا دستخط کنندہ نہیں. تاہم Palestinian Government اور خطے کے دیگر ممالک اس کے باقاعده ممبرز ہیں . جبکہ Risk Factor کا براہ راست ایڈوانٹیج US Dollar Index کو حاصل ہو گا . کیونکہ ایسی صورتحال میں اسکی طلب بڑھ جاتی ہے .

اگر Israel اور United States اسے قبول نہیں کرتے. تب بھی تمام ممبر ممالک کی طرف سے فیصلوں پر عمل کرنا ضروری ہو گا ، مزید برآں اخلاقی طور پر صیہونی ریاست اور اس کے حلیف ممالک کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ جائیگا . کیونکہ اگر وہ اس پر عمل نہیں کرتے ، تو وہ مستقبل میں کسی اور معاملے پر کسی ملک سے ایسا کرنے کا نہیں کہ سکتے.

اس سے قبل Russian War in Ukraine پر اسی عدالت نے صدر ولادی میر پیوٹن کے Red Warrants بھی جاری کئے تھے ، اسی وجہ سے South Africa نے انہیں Brics Forum کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا تھا ، بصورت دیگر افریقی ملک کو انھیں گرفتار کرنا پڑتا .

تکنیکی جائزہ.

Asian Sessions کے دوران US Dollar مستحکم نظر آیا ۔ اس طرح یہ  North  کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے  ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 156 کی نفسیاتی سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔  14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر اوور سولڈ کنڈیشنز کو ظاہر کرتے ہوئے  Correction  شروع ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے.

US Dollar got demand
USDJPY

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button