AUDUSD میں 0.6600 سے نیچے مندی، PMI کے بعد US Dollar کی طلب میں اضافہ.

Australian Dollar is struggling in Asian Sessions as Risk Factor prevails in Cautious Markets

AUDUSD میں 0.6600 سے نیچے مندی دیکھی جا رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ PMI ریلیز ہونے  کے بعد US Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

European Countries کی طرف سے Independent Palestinian State تسلیم کئے جانے کے بعد شروع ہونے والا فروخت کا رجحان گزشتہ روز US PMI Data ریلیز ہونے کے بعد وسعت اختیار کر گیا .

US Manufacturing PMI  کی رواں ماہ کیلئے ریڈنگ 51.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا  انڈیکس 54.4 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 51.1 فیصد کی تھیں.

US Manufacturing PMI کے بعد Bonds Yields میں اضافہ.

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ Services Sector کا انڈیکس 54.8 فیصد رہا۔ جبکہ معاشی ماہرین 52.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔

اگر Manufacturing PMI کا جائزہ لیں تو اس شعبے کی ریڈنگ 51.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا  انڈیکس 54.4 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 51.1 فیصد کی تھیں۔

مثبت  اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ سے US Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی ظاہر ہو رہی ہے . جس سے Rates Cut Program مقررہ وقت سے پہلے شروع کئے جانے پر موجود غیر یقینی صورتحال میں کمی واقع ہوئی  . یہی وہ فیکٹر ہے جس سے Market Volume میں اضافہ ہوا اور US Dollar کی طلب بڑھی ہے.

Geopolitical Tensions کے AUDUSD پر اثرات.

European Region کی طرف سے Palestinian State تسلیم کرنے کے اعلان سے Currencies کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.

Israel نے Spain, Norway اور Ireland سے اپنے Ambassadors  بطور احتجاج واپس بلا لئے ہیں . اس صورتحال میں Middle East میں Geopolitical Tensions پیچیدہ ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.

Ireland نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ دیگر یورپی ممالک Spain اور Norway کے ساتھ مل کر 28 مئی کو ایک Independent Palestinian State کو باقاعدہ طور پر تسلیم کر لے گا۔

Irish Prime Minister سائمن ہیرس نے کہا کہ یہ ان تینوں ملکوں کا ایک مفقہ اقدام ہے۔ انہوں نے اسے Ireland اور Palestinians کے لیے ایک تاریخی اور اہم دن قرار دیا۔

Spanish government  نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی کو ایک آزاد اور Independent Palestinian State کو تسلیم کر لے گی۔

تکنیکی جائزہ.

ٹیکنیکی اعتبار سے آج Australian Dollar اپنی 20 روزہ موونگ سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جسے اس نے گزشتہ روز  US Sessions کے دوران کھو دیا تھا ۔ اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6600 کے قریب موجود ہے  .۔  14 روزہ Relative Strength Index وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6550 کے قریب خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں۔

AUDUSD میں 0.6600 سے نیچے مندی، PMI کے بعد US Dollar کی طلب میں اضافہ.
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button