Pakistani CPI Report جاری ، Annual Inflation چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی.
Financial Data Indicates Economic Recovery, Energy and Food Sectors remained beneficiaries
Pakistani CPI Report جاری کر دی گئی ، جس کے مطابق ملک میں Annual Inflation چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے .
Energy اور Food Sector اس بار بھی Real Inflation کم کرنے میں معاون ثابت ہوئے. واضح رہے رواں سال کے آغاز پر یہ ریڈنگ 48 فیصد تک پہنچ گئی تھی. جو کہ SAARC ممالک میں سب سے زیادہ تھی .
Pakistani Sensitive Price Index کی تفصیلات.
Pakistan Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں مئی کے دوران Annual CPI چھ ماہ کی کم ترین سطح 11 فیصد پر آ گئی . واضح رہے جنوری میں یہ 1971 کی جنگ کے بعد پہلی بار 48 فیصد پر آئی تھی. اس طرح مہنگائی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا.
اعداد و شمار کے مطابق Inflation کنٹرول کرنے میں سب سے بڑا حصّہ Natural Gas کا رہا . جس کی قیمتوں میں رواں ماہ 40 فیصد کمی آئی . جبکہ اس کے علاوہ اشیائے خوردونوش بالخصوص سبزیوں اور پھلوں میں مہنگائی کی شرح 10 سے کم رہی .
CPI کے تحت 51 ضروری اشیا کی قیمتیں ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں سے جائزہ لینے کے بعد حاصل کی جاتی ہیں، زیر جائزہ مدت کے دوران 15 مصنوعات کی قیمتوں میں کمی. 8 کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 28 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں
خیال رہے کہ کہ Annual Inflation رواں سال کے شروع میں ریکارڈ 48 فیصد تک پہنچ گئی تھی. لیکن پھر اگست کے آخر میں 24.4 فیصد تک کم ہوگئی تھی. تاہم 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران Monthly SPI کی شرح 40 فیصد کو عبور کرگئی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔