Pakistani Sensitive Price Index کی شرح 42 فیصد ، Inflation سارک ممالک میں سب سے زیادہ.

Energy Prices remained higher for the Week , Gas remained at 300% in the SPI

Pakistani Sensitive Price Index کا اجرا کر دیا گیا ہے . جس کے مطابق ملک کی Weekly Inflation کی سطح 42 فیصد پر آ گئی ہے . واضح رہے کہ یہ اعداد و شمار SAARC ممالک میں سب سے زیادہ ہیں.

Pakistani Sensitive Price Index کی تفصیلات.

Pakistan Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ Weekly SPI کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں Headline Inflation کی سطح تاریخ میں پہلی بار 42 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے . واضح رہے کہ اس سے پہلے 1971 کی جنگ کے بعد مہنگائی کی سطح 40 فیصد پر آئی تھی ، اس طرح جاری کردہ ڈیٹا میں 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے .

اعداد و شمار کے مطابق Inflation کے بےقابو ہونے میں سب سے بڑا حصّہ Natural Gas کا ہے . جس کی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 300 فیصد تک اضافہ ہوا. جبکہ اس کے علاوہ اشیائے خوردونوش بالخصوص سبزیوں اور پھلوں میں مہنگائی کی شرح 30 سے 70 فیصد رہی .

Pakistani Sensitive Price Index کی شرح 42 فیصد ، Inflation سارک ممالک میں سب سے زیادہ.
Weekly SPI Report

SPI کے تحت 51 ضروری اشیا کی قیمتیں ملک کے 17 شہروں کی 50 مارکیٹوں سے جائزہ لینے کے بعد حاصل کی جاتی ہیں، زیر جائزہ مدت کے دوران 15 مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، 14 کی قیمتوں میں کمی جبکہ 22 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں

خیال رہے کہ  کہ Annual Inflation رواں سال مئی کے آغاز میں ریکارڈ 48 فیصد تک پہنچ گئی تھی لیکن پھر اگست کے آخر میں 24.4 فیصد تک کم ہوگئی تھی. تاہم 16 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران Weekly SPI کی شرح 40 فیصد کو عبور کرگئی۔

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button