USDCHF میں تیزی ، رواں ہفتے SNB Sight Deposits میں کمی

Downbeat Financial Data squeezed demand for Swiss Franc in European Sessions

SNB Sight Deposits Report ریلیز ہونے کے بعد USDCHF میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے .  توقعات سے مایوس کن ڈیٹا سامنے آنے کے بعد  SNB Monetary Policy میں مرحلہ وار نرمی پر غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوا. اور Swiss Franc کی طلب European Sessions کے دوران  بڑھی ہے . 

Swiss Deposits Report کی تفصیلات

Swiss National Bank  کے جاری کردہ اعداد و شمار میں گزشتہ ہفتے  ڈیپازٹس کا حجم 457.2 بلیئن فرانک رہا۔ جبکہ اس سے قبل 461.4 بلیئن کی پیشگوئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریڈنگ 462.4 بلیئن فرانک رہی تھی۔ اس طرح Global Banking Crisis کے بعد مسلسل دوسرے تیسرے ماہ  ملک میں Foreign Investment کا منفی حجم دیکھا جا رہا ہے۔

گزشتہ سال مارچ میں ریاست California سے تعلق رکھنے والے تین Multinational Banks کے دیوالیہ ہونے کا سلسلہ یورپ تک وسعت اختیار کر گیا تھا. اور اس کے نتیجے میں دنیا کا قدیم ترین معاشی ادارہ Credit Suisse بینک لیکوئیڈٹی کا دباؤ برداشت نہ کرتے ہوئے ڈیفالٹ کر گیا تھا۔ تاہم حالیہ عرصے کے دوران سوئس نظام زر دوبارہ مستحکم ہونے کی کوشش کرتا ہوا نظر آ رہا ہے . ۔

خیال رہے کہ Swiss Central Bank ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر Monetary Policy کا جائزہ لیتا ہے۔ Swiss Banking Industry کو دنیا میں سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے۔ اور Credit Suisse Crisisسے اس کے بکھرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن SNB نے اپنی کامیاب اسٹریٹیجی سے اس پر قابو پا لیا ہے۔

USDCHF کا ردعمل

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں مندی دکھائی دے رہی ہے. جبکہ اس کے مقابلے میں USD آج European Sessions  کے دوران  نفسیاتی ہدف 0.٩000 کے قریب مستحکم ہوا ہے.

USDCHF میں تیزی ، رواں ہفتے SNB Sight Deposits میں کمی
USDCHF as on 10th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button