AUDUSD میں مندی، توقعات سے مثبت Australian Employment Report ریلیز

Unemployment Rate in Australia rises to 4.0, squeezed demand for Aussie Dollar

Australian Employment Report میں مایوس کن اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں تاخیر کی توقعات پر  اضافہ ہوا. جس کے بعد AUDUSD میں 0.6650 کے قریب  مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے .   واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate گزشتہ ماہ کی نسبت کس حد تک اضافے کے بعد  4.0 فیصد پر پہنچ گیا ہے.

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق مئی  2024ء کے دوران ملک میں  40 ہزار   کانٹریکٹس جاری ہوئے . معاشی ماہرین 30 ہزار اضافے کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ اپریل 2024  کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں 3 ہزار ملازمتیں ختم ہو گئی تھیں.

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 4.0 فیصد رہا جبکہ 3.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ Participation Rate میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اپریل میں 68 فیصد کے مقابلے میں مئی کی ریڈنگ 69 فیصد آئی ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 74500 کا اضافہ ہوا یعنی بڑی تعداد میں نئے  Employment contracts جاری کئے گئے۔ دوسری طرف Part Time Employees میں  34500  کی کمی آئی۔

Australian Labour Report پر AUDUSD کا ردعمل۔

توقعات سے منفی ڈیٹا  Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ  میں کمی ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے Asian Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات میں اضافے کی وجہ سے مندی دیکھی جا رہی ہے۔  . اسوقت یہ 0.6650  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

AUDUSD میں مندی، توقعات سے مثبت Australian Employment Report ریلیز
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button