AUDUSD میں 0.6450 کے قریب بحالی، Australian Employment Report میں 6600 ملازمتوں کی کمی

Unemployment Rate in Australia rises to 3.8, raised demand for Aussie Dollar

AUDUSD میں 0.6450 سے نیچے مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Australian Employment Report میں مایوس کن اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں تاخیر کی توقعات پر  اضافہ ہوا. واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate گزشتہ ماہ کی نسبت کس حد تک کمی کے بعد  3.8 فیصد پر پہنچ گیا ہے.

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق مارچ 2024ء کے دوران ملک میں  6600  کانٹریکٹس ختم ہوئے . معاشی ماہرین 2500 کے اضافے کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ فروری 2024  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں 500 پوزیشنز کا اضافہ ہوا تھا۔

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 3.8 فیصد رہا جبکہ 3.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ Participation Rate میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فروری  میں 68 فیصد کے مقابلے میں مارچ کی ریڈنگ 66 فیصد آئی ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 27900 ہزار  کی کمی ہوئی  ہے یعنی بڑی تعداد میں Employment contracts کینسل کئے گئے ہیں۔ دوسری طرف Part Time Employees میں  34500  کی کمی آئی۔

AUDUSD میں 0.6450 کے قریب بحالی، Australian Employment Report میں 6600 ملازمتوں کی کمی
Australian Employment Report

Australian Labour Report پر AUDUSD کا ردعمل۔

توقعات سے منفی ڈیٹا  Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ  میں اضافے  کو ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے Asian Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات میں کمی کی وجہ سے تیزی دیکھی جا رہی ہے۔  . اسوقت یہ 0.6450  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

AUDUSD
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button