USDJPY میں گراوٹ، BOJ کی طرف سے Bonds Selling Operations کا آغاز.

Open Market Intervention squeezed demand for US Dollar in Asian Markets.

BOJ کی طرف سے Open Market Intervention کے آغاز سے USDJPY میں گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے. گزشتہ روز  160 کی بلند ترین سطح عبور کرنے کے بعد Bank of Japan کی طرف سے Bonds Selling Operations شروع کئے جانے کا عندیہ دیا گیا تھا.  جسے بیک وقت تمام Asian Markets میں کنٹرول کیا جا رہا ہے.

OPEN Market Intervention کیا ہوتی ہے؟

Currency Value کنٹرول کرنے کے لئے Forex Market میں Bonds کی فروخت کو Open Market Intervention یا اوپن مارکیٹ مداخلت کہا جاتا ہے۔ اسے متبادل مانیٹری ٹولز تصور کیا جاتا ہے. یعنی اگر Central Bank Inflation کنٹرول کرنے کیلئے Interest Rate نہ بڑھا رہا ہو. تو یقینی طور پر ملکی کرنسی کا Foreign Exchange Rate نیچے آتا ہے۔

کوئی بھی سینٹرل بینک اسے ایک خاص حد تک استعمال کرتا ہے۔ کیونکہ فروخت کئے گئے بانڈز میچور ہونے پر انکا منافع بھی ادا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشنز کیلئے شارٹ ٹرم کی بجائے Long Term Bonds استعمال کئے جاتے ہیں. تا کہ انکا پرافٹ جلدی واجب الادا نہ ہو. اور Monetary Authority کو اس سلسلے میں موقع مل سکے ۔

Bonds Selling Operation کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

USDJPY رواں ہفتے  تاریخ کی بلند ترین سطح 160 پر آ گیا تھا  . اس سے قبل   Bank of Japan کی طرف سے بیانات کے باوجود Open Market Intervention سے گریز کیا جاتا رہا تھا . خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں Leading Asian Currency میں شدید گراوٹ کے باوجود Bank of Japan کوئی بھی بڑا  Bonds Selling Operation لانچ کرنے میں ناکام رہا تھا

USDJPY کا ردعمل.

Bonds Selling Operations شروع کئے جانے کے بعد USDJPY میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے . جو کہ اسوقت 159 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

USDJPY میں گراوٹ، BOJ کی طرف سے Bonds Selling Operations کا آغاز.
USDJPY as on 25th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button