USDJPY تاریخ کی بلند ترین سطح 160 پر آ گیا . BOJ کا بیانات کے باوجود Open Market Intervention سے گریز.

Japanese Yen lost ground after Monetary Policy announcement at weekend, Elections Holiday

USDJPY آج تاریخ کی بلند ترین سطح 160 پر آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ Governor Bank of Japan کی طرف سے بیانات کے باوجود Open Market Intervention سے گریز ہے . خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں Leading Asian Currency میں شدید گراوٹ کے باوجود Bank of Japan کوئی بھی بڑا  Bonds Selling Operation لانچ کرنے میں ناکام رہا ہے . دوسری طرف Japanese Elections 2024 کے باعث آج وہاں تعطیل ہے . یہی وجہ ہے آج کسی قسم کے اقدامات کا کوئی امکان نہیں ہے .

Open Market Intervention صرف بیانات تک محدود.

اگرچہ حالیہ عرصے کے دوران جاپانی ین کی قدر میں شدید گراوٹ واقع ہوئی۔ تاہم اس کے لئے Bank of Japan کی سپورٹ محض زبانی دعووں اور اعلانات تک محدود رہی۔ گورنر کازو اوئیڈا اور دیگر Japanese officials بھی اپنے بیانات میں موثر آپریشنز کا کہہ چکے ہیں۔ تاہم 150 کی ریڈ لائن عبور کرنے کے باوجود کوئی Monetary Action نظر نہیں آیا۔ یہاں تاک کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 160 جبکہ پرطانوی پاؤنڈ 193 کے قریب پہنچ گئے۔

ادھر  Japanese Finance Minister نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ گورنر کازو اویدہ پر زور دیں گے کہ Currency کو سپورٹ دینے کیلئے Bonds Selling Operation کا آغاز کریں . واضح رہے کہ آج  US Dollar بینک کی مقرر کردہ ریڈ لائن سے  اوپر بہت اوپر 4 عشروں کے دوران پہلی بار 160 کا ہندسہ عبور کر گیا.

Alternative Monetary Tools کی اہمیت.

Currency Value کنٹرول کرنے کے لئے Forex Market میں Bonds کی فروخت کو Open Market Intervention یا اوپن مارکیٹ مداخلت کہا جاتا ہے۔ اسے متبادل مانیٹری ٹولز تصور کیا جاتا ہے۔ یعنی اگر Central Bank Inflation کنٹرول کرنے کیلئے Interest Rate نہ بڑھا رہا ہو تو یقینی طور پر ملکی کرنسی کا Foreign Exchange Rate نیچے آتا ہے۔

کوئی بھی سینٹرل بینک اسے ایک خاص حد تک استعمال کرتا ہے۔ کیونکہ فروخت کئے گئے بانڈز میچور ہونے پر انکا منافع بھی ادا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشنز کیلئے شارٹ ٹرم کی بجائے لانگ ٹرم بانڈز استعمال کئے جاتے ہیں تا کہ انکا پرافٹ جلدی واجب الادا نہ ہو اور مانیٹری اتھارٹی کو اس سلسلے میں موقع مل سکے ۔

USDJPY کا تکنیکی تجزیہ.

Asian Sessions کے دوران US Dollar میں مثبت رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ  North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 160 کی نفسیاتی سطح کو عبور کر گیا ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر مثبت ریلی  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے۔

USDJPY تاریخ کی بلند ترین سطح 160 پر آ گیا . BOJ کا بیانات کے باوجود Open Market Intervention سے گریز.
Japanese Yen

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button