USDCAD میں مندی ، توقعات سے مثبت Canadian CPI ریلیز.

inflation data above expectations raised demand for Canadian Dollar

Canadian CPI Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDCAD میں مندی کی لہر وسعت اختیار کر گئی ہے. توقعات سے زیادہ Inflation سامنے آنے پر Bank of Canada کی طرف سے آئندہ ماہ Policy Rates ہولڈ کرنے کے امکانات میں اضافہ ہوا. یہی وہ محرک ہے جو کہ Canadian Dollar کی طلب میں اضافے کا سبب بنا.

Canadian CPI Report کی تفصیلات.

Canadian Department of Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024ء میں Headline Inflation  ایک مرتبہ پھر توقعات کے مطابق  2.9 فیصد رہی۔ معاشی مایرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔ ۔ خیال رہے کہ اپریل 2024 میں یہ ریڈنگ 2.8 فیصد سالانہ پر تھی۔ Monthly Inflation گزشتہ ماہ کی نسبت نمایاں اضافے  کے بعد  0.7 فیصد رہی۔ یعنی رواں کوارٹر کے دوسرے ماہ میں Consumer Price Index توقعات کی نسبت زیادہ رہا.

اگر Core CPI کا ذکر کریں تو اسکی سالانہ سطح  بھی نمایاں اضافے کے ساتھ  3.3 فیصد سالانہ پر آ گئی ہے .

توقعات کے مطابق رپورٹ سے USDCAD اور WTI Crude Oil پر اثرات۔ ؟

Ukraine پر روسی حملے کے بعد دو سال کے عرصے میں Core Inflation دو ماہ تک تخمینوں سے کم رہنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بڑھ رہی ہے.  جس سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی ظاہر ہو رہی ہے۔ تاہم Bank of Canada کی آئندہ Monetary Policy میں نرمی کے امکانات میں کمی آئی ہے.

ملے جلے ڈیٹا  سے WTI Crude Oil  بھی 81 ڈالرز کے قریب محدود رینج اختیار کر گیا ہے ۔ یاد دلاتے چلیں کہ کینیڈا امریکہ کو Crude Oil سپلائی کرنیوالا سب سے بڑا ملک ہے۔ WTI Crude Oil میں اسکا شیئر خود United States سے بھی زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Oil اور Canadian Economy کا آپس میں براہ راست تعلق ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے سے Geopolitical Tensions کے باعث WTI Crude Oil کی طلب میں اضافہ ہوا . ان میں Middle East War کا کردار سب سے اہم ہے . جہاں ابھی تک Ceasefire کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے. جبکہ China اور United States کے درمیان Taxes میں اضافے اور پابندیوں سے سبھی سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.

USDCAD کا تکنیکی تجزیہ.

US Sessions کے دوران USDCAD نفسیاتی سطح 1.3650 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جو کہ اس کی 20 روزہ moving Average  سے اوپر  ہے۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ یہاں پر اس Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ اور طویل المدتی 100SMA بھی ہے . اس طرح یہ لیول بریک ہونے پر اسکا Bearish Chanel شروع ہوتا ہے . جس کا اختتامی پوائنٹ 1.3350 تک آتا ہے.

USDCAD میں مندی ، توقعات سے مثبت Canadian CPI ریلیز.
USDCAD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button