USDJPY کی محدود رینج، Japanese CPI Report ریلیز کر دی گئی.
Downbeat Financial data raised demand for Japanese Yen during Asian Sessions.
Japanese CPI توقعات کے برعکس 2.8 فیصد پر آنے کے بعد Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے. USDJPY اس دوران 158 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گیا ہے . Leading Asian Currency میں حالیہ دنوں کے دوران ہونیوالی شدید گراوٹ کے بعد Bank of Japan کی طرف سے Open Market Intervention کی افواہیں زور پکڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.
Japanese CPI Report کی تفصیلات۔
Japanese Statistics Bureau کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں Consumer Price Index کی سطح جون کے دوران 2.8 فیصد رہی ہے ۔ اس سے قبل معاشی ماہرین 2.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ مئی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 2.8 فیصد ہی تھی۔
ادھر Core CPI بھی 3.2 فیصد رہی ہے. جبکہ معاشی ماہرین 3.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے . اس طرح توقعات سے کم Headline Inflation سامنے آنے پر Japanese Labour Market کے بارے میں پھیلنے والی افواہیں کم ہوئی ہیں. جس کا ایڈوانٹیج بظاھر Japanese Yen نے حاصل کیا ہے.
Open Market Intervention کی توقعات.
حالیہ عرصے کے دوران جاپانی ین کی قدر میں شدید گراوٹ واقع ہوئی۔ تاہم اس کے لئے BOJ کی سپورٹ محض زبانی دعووں اور اعلانات تک محدود رہی۔ گورنر کازو اوئیڈا بھی جاری کئے جانے والے بیان میں موثر آپریشنز کا کہہ چکے ہیں۔ تاہم 155 کی ریڈ لائن عبور کرنے کے باوجود کوئی Monetary Action نظر نہیں آیا۔ یہاں تاک کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر 161 جبکہ پرطانوی پاؤنڈ 190 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے۔
USJPY کا تکنیکی جائزہ.
Asian Sessions کے دوران US Dollar میں نیوٹرل رجحان نظر آیا ۔ تاہم یہ North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس منظر نامے کے ساتھ یہ 158 کی نفسیاتی سطح کے بالکل قریب آ گیا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے سے اوپر مثبت ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔