EURUSD میں مندی، US Jobless Claims میں توقعات سے زیادہ اضافہ.

US Unemployment data shows Inflationary Pressure, surged demand for US Dollar

US Jobless Claims میں توقعات سے زیادہ اضافہ ہونے کے بعد EURUSD میں مندی دکھائی دے رہی ہے. Unemployment in United States ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد مارکیٹ میں رسک فیکٹر بڑھ گیا. جس سے US Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا.

Unemployment میں اضافہ. US Dollar Index کی بحالی. 

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کئے جانیوالے ڈیٹا میں Unemployment Claims کی تعداد دو لاکھ 32 ہزار رہی۔ جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 2 لاکھ 21 ہزار کی توقع کر رہے ہیں۔ اگر  اس کا تقابلہ تقابلہ گذشتہ ہفتے سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 2 لاکھ 19 ہزار رہی تھی۔ 

جولائی میں بیروزگار افراد کی تعداد 22 لاکھ 7 ہزار رہی۔ جو کہ کئی عشروں میں کسی ایک مہینے کی سب سے زیادہ تعداد ہے. خیال رہے کہ ماہانہ تخمینہ 18 لاکھ 82 ہزار  تھا. اس طرح آج ریلیز ہونیوالا ڈیٹا US Labor Market کی انتہائی منفی منظر کشی کرتے ہوئے  Recession کے خدشات میں اضافہ کر رہا ہے . جس کے باعث US Dollar Index میں بحالی کی لہر جاری ہے. 

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  ابھی بھی اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے اوپر ہے  RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . تاہم  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0870 کیلئے اسٹرینتھ جمع کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے.

EURUSD میں مندی، US Jobless Claims میں توقعات سے زیادہ اضافہ.
EURUSD as on 22nd August 2024 during US Sessions

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button